ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 542
مخالفوں کو چیلنج مولوی محمد حسین بٹالوی کو چالیس دن میں نشان نمائی کا چیلنج ۱۲۴ جو مجھے مفتری سمجھتے ہیں ان کیلئے چالیس دن میں نشان نمائی کا چیلنج ۴ ۱۲ مولوی نذیر حسین اور ان کے شاگردوں کو آسمانی فیصلہ کی طرف بلانا ۳۱۱‘۳۲۵‘۳۳۳‘۳۳۴ آپ کی طرف سے آسمانی فیصلہ کی دعوت مولوی بٹالوی کا اشتہار دینا کہ اس دعوت کی طرف توجہ کی ضرورت نہیں ۳۳۱ علماء مخالفین کو آسمانی فیصلہ کی دعوت ۳۲۵ ڈاکٹر جگن ناتھ ریاست جموں کو نشان آسمانی کی طرف دعوت ۳۴۰ میں نے دہلی میں تین اشتہارات جار ی کئے ۳۱۲ محمد حسین بٹالوی کو چیلنج کہ الدجال جو بخاری میں آیا ہے وہ دجال معہود کے کسی اور کی نسبت ثابت کردیں تو پانچ روپیہ نذ ر ہوگا ۱۲۱ مخالفت ؍اعتراضات احادیث کو موضوع قرار دینے کا اعتراض ۳۱ محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات ۳۴ محمد حسین بٹالوی کا اعتراض کہ آپ کے الہامات سب افترا ہیں اس کا جواب ۱۲۳ محمد حسین بٹالوی کا الزام کہ آپ کسی الہام کے دعویٰ میں سچے نہیں سب افترا ہے ۷۸ مخالف مقابلہ کیلئے نہ آئیں تو اشتہار شائع کریں کہ ہم مقابلہ نہیں کر سکتے اور مومنین کا ملین کی علامات ہم میں نہیں پائی جاتیں ۳۳۲ محمد حسین بٹالوی کی طرف سے لعن طعن اور کافر و دجال نام رکھنا ۳۱۸‘۳۱۹ بٹالوی نے لکھا کہ یہ میرا شکار ہے جو دہلی میں میرے قبضہ میں آگیا ۳۲۰ مولوی نذیر حسین اور محمد حسین بٹالوی کا فتویٰ تکفیر اور اس کی حقیقت ۳۱۱ آپ کی کتاب آسمانی فیصلہ پر بٹالوی صاحب کی جرح اور اس کا جواب ۳۹۰ محمد حسین بٹالوی کی طرف سے مخالفانہ حربے ۳۹۷ مجھے کفر کا فتویٰ لگانے کیلئے شیخ بٹالوی نے تین قسم کی خیانت سے کام لیا ۴۰۲‘۴۰۳ تصانیف آپؑ کی کتب کی فہر ست مع قیمت ۴۱۱ الحق مباحثہ لدھیانہ ۱ کتاب الحق مباحثہ دہلی مشتمل بر مباحثہ مابین حضور و مولوی محمد بشیر بھوپالوی ۱۲۹ کتاب آسمانی فیصلہ ۳۰۹ کتب براہین احمدیہ ‘ سرمہ چشم آریہ ‘توضیح مرام فتح اسلام ۱۴۵ کتاب فتح اسلام ‘ توضیح مرام اور ازالہ اوہام کو خریدنے کیلئے اعلان ۳۵۳ نشان آسمانی ۴ سراج منیر، دافع الوساوس،دافع الوساوس ،براہین احمدیہ حصہ پنجم، اربعین فی علامات المقربین ۴۰۷ ۴۱۳ آپ کے بارہ میں پیشگوئیاں آپ کے بارہ میں نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشگوئی ۳۵۷تا۳۵۹ احمد آنے والا آ گیا ۳۶۷ آپ کی نسبت گلاب شاہ مجذوب کی پیشگوئی ۳۶۱ گلاب شاہ کی پیشگوئی جو میاں کریم بخش نے قسم کھا کر بیان کی ۳۸۱ آپ ہی مسیح موعود ہیں گلاب شاہ کی پیشگوئی ۳۸۳ وہ عیسیٰ جو آنے والا ہے اس کا نام غلام احمد ہے گلاب شاہ کا بیان ۳۸۴ نصرت الٰہی اور پیشگوئیاں میرا خدا مجھے کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا ۳۳۰ آپ کی طرف سے شناخت حق اور قبولیت حق کیلئے دو ہفتہ کا طریق استخارہ ۴۰۰‘۴۰۱