ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 541
مسیح کی آمد ثانی مرتبہ عیسویت ۳۶۸ جب حضرت عیسیٰ اتریں گے تو ان کی بھی تکفیر ہو گی ۴۰۳ عیسیٰ کا لفظ شراب انگوری اور خوشۂ انگور کے لئے بھی استعمال کیا گیا ہے ۳۸۰ مسیح علیہ السلام کو امام ابو حنیفہ سے مشابہت ہے ۹۰ عیسیٰ جوان ہو گیا ہے او رلدھیانہ میں آویگا ۳۸۴ اورآنے والے عیسیٰؑ کا نام غلام احمدہوگا گلاب شاہ کا بیان ۳۸۴ عیسیٰ لدھیانہ میں آئے گا تو سخت کال پڑے گا گلاب شاہ کی پیشگوئی ۳۸۵ غلام احمد قادیانی ‘ حضرت مرزا مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام دعاوی اور عقائد آپ کے دعاوی ۴ مجھ کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی اشاعت اور ٹھیک منشاء قرآن بتانے کیلئے مامور کیا ہے ۳۰ میرا سینہ قرآن کی چشم دید برکتوں اور حکمتوں سے پُر ہے ۱۱۰ تفہیم الٰہی میرے شامل حال ہے۔اللہ مجھ پر معارف قرآن کھولتا ہے ۲۱ مجھے اللہ نے حقاً و عدلاً مامور کر کے بھیجا ہے ۱۲۳ میں مامور ہوں اور مجھے فتح کی بشارت دی گئی ہے ۳۲۵ مسیح موعود ہونے کے مدعی ۳۳۱ مثیل مسیح ۴۰۲ دعویٰ عیسیٰ موعود ۳۷۷ دعویٰ مجدد اور مثیل مسیح ہونے پر عرصہ گیارہ سال گزر گئے ہیں ۳۹۷ میں حضرت مسیح علیہ السلام کے نمونہ پر آیا ہوں ۳۴۶ دجالی قوتوں کے فنا کیلئے اللہ نے مجھے حقیقت عیسویہ سے متصف کیا ۴۰۲ آپ کے الہامات کو حجت تسلیم نہ کرنے کا رد ۲۲۱‘۲۲۶ آپؑ کے عقائد ۳۹۰ میں مسلمان ہوں اور ان سب عقائد پر ایمان رکھتا ہوں جو اہلسنت والجماعت مانتے ہیں ۳۱۳ میں نیچر یوں کا اول دشمن ہوں ۳۰ کتاب و سنت کے بارہ میں عقائد۔کتاب اللہ مقدم اور امام ہے ۱۱ میں سارے احکام بینہ قرآن کریم و احادیث صحیحہ و قیاسات مسلمہ مجتہدین کو واجب العمل جانتا ہوں ۸۲ صحت حدیث کے بارہ میں آپ کا اصول کہ قرآن کے متصادم حدیث قابل ردّ ہے ۸‘۱۱‘۱۲‘۱۰۰ احادیث کی صحت کے بارہ میں آپؑ کا نظریہ ۳۶‘۴۲‘۴۴‘۸۸ اشاعت دین جلسہ سالانہ کے نظام کے آغاز کا اعلان ۳۵۱ شیخ بٹالوی صاحب کے الزامات تکفیر کے رد کیلئے دافع الوساس کے نام سے رسالہ کی اشاعت کا اعلان ۴۰۲ حقیقت عیسویہ کے حربہ سے حقیقت دجالیہ کو پاش پاش کرنے تک قلمی جہاد کا اعلان ۴۰۶ اشاعت کتب کا سلسلہ مستقل جاری رکھنے اور اس کیلئے احباب سے مالی قربانی کی تحریک ۴۰۶ سلسلہ تالیفات کو بلا فصل جاری کرنے کیلئے میرا پختہ ارادہ ہے ۴۰۷ اشاعت دین اسلام کے حسن انتظام کیلئے ممالک ہند میں واعظ و مناظر مقر رہونے کی خواہش اور اس کی عملی کوشش کا اشتہار ۴۰۸ عبداللہ جیمز عیسائی کے اعتراضات کے جوابات ۴۲۱ آپ اور محمد حسین بٹالوی کے درمیان مباحثہ لدھیانہ ۱۰ مباحثہ دہلی کیلئے حضور ۲۸ستمبر ۱۸۹۱ء کو دہلی پہنچے ۱۳۱ حیات مسیح ثابت کرنا ہمارے ذمہ نہیں ۱۸۲