ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 540
علی بن طلحہؓ ۱۸۸‘۱۸۹‘۱۹۰‘ ۲۰۱ علی‘ قاضی خواجہ ٹھیکیدار شکرم لدھیانہ ۳۳۷ علی بخش گلاب شاہ کا اس کو کرامت دکھانا ۳۸۶ علی قاری ‘ ملاّ ۷۴ علی محمد بابو رئیس بٹالہ ۳۳۷ عمر بن خطابؓ ۱۶‘۳۲‘۳۳‘۵۹‘۶۰‘۷۴‘۱۰۹‘۱۲۰ آپ کا کہنا کہ حسبنا کتاب اللّٰہ ۴۱‘۶۱ استقامت اور ابتلا ء ۳۴۵ آنحضور ؐ کے روبرو قسم کھا کر کہا کہ ابن صیاد دجال معہود ہے ۲۳ عمر الدین مستری جموں ۳۳۷ عیسیٰ علیہ السلام ۷۵‘ ۸۲‘ ۸۳‘ ۱۲۳‘ ۱۷۰‘ ۱۷۲‘ ۱۷۶ تا ۱۸۱‘ ۱۸۵‘ ۱۸۶‘ ۱۹۱ ۱۹۳‘ ۱۹۶‘ ۱۹۹‘ ۲۰۴‘ ۲۱۶‘ ۲۱۷‘ ۲۳۸‘ ۲۴۳‘ ۲۷۵‘ ۲۹۲‘ ۳۰۲ ۳۰۴‘۳۳۵۵‘۳۶۶‘۴۹۲ عبودیت اور ابطال الوہیت قرآن نے انجیلی مسیح جو خدائی کا دعویدار ہے اس کا انکار کیا ہے ۴۶۴ انجیل نے مسیح کو خدا کا برہّ لکھا ہے ۴۵۸ آپ کے بارہ میں پیشگو ئی تھی کہ وہ بادشاہ ہو گا ۳۷۷ مسیح نے اپنی لا علمی کا اقرار کیا ہے ۴۵۵ آپ کے عالم الغیب نہ ہونے کی چند مثالیں ۴۵۶‘۴۵۷ انجیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح علیہ السلام اپنی نبوت کے بارہ میں شک میں پڑ گئے تھے ۴۲۷ مسیح کو اگر کفارہ ہی منظور تھا تو ساری رات رو رو کر بچنے کیلئے دعا کیوں کرتے رہے ۴۷۴ مسیح کی دعا کہ اس پیالہ کو مجھ سے ٹال دے اور یہ کہنا کہ ایلی ایلی لما سبقتنی ۴۲۷‘۴۵۵ مسیح کی دعا قبول ہوئی لیکن اپنی عاجزی اور بندگی کے اقرار کو نہایت تک پہنچا دیا ۴۵۶ حضرت مسیح کی روحانی تربیت میں کمزوری تھی پادری ٹیلر کا بیان ۴۵۲ آپ کا کہنا کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان نہیں دیا جائے گا ۴۳۵ معجزات مسیح علیہ السلام کی حقیقت ۴۵۰ معجزات دکھانے سے انکار کیا ۴۶۳ آپ کے بعض خاص دوست منحرف ہو گئے ۳۴۶ یہود ا اسکریوطی کی نسبت پیشگوئی ۱۲۴ آپ نے فرمایا کہ ایلیا سے مراد یوحنا یعنی یحییٰ ہیں ۳۶۵ وفات مسیح وفات عیسیٰ پر دو سو کے قریب آیات قرآنی دلالت کر رہی ہیں ۷ وفات مسیح کے دلائل ۲۱۵‘ ۲۱۶‘۲۱۷ وفات مسیح ابن مریم پر کئی احادیث شاہد و ناطق ہیں اسی طرح صحابہ‘ علماء امت‘ نصاریٰ کا ایک فرقہ اور یہود بھی وفات کے قائل ہیں ۸۳ حدیث میں آپ کی عمر۱۲۰سال بیان ہوئی ہے ۳۶۷ عقیدہ حیاتِ مسیح حیات و وفات مسیح پر حضرت مسیح موعود ؑ اور مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی کے درمیان مباحثہ بمقام دہلی ۱۵۱ حیات مسیح ابن مریم کا اثبات اس عقیدہ کے رکھنے والوں کے ذمہ ہے ۱۶۱ حیات مسیح ثابت کرنا ہمارے ذمہ نہیں بلکہ ہمارے مخالف کے ذمہ ہے ۱۸۲ عقیدہ حیات مسیح ؑ کے خلاف حضورؑ کے دلائل ۲۰۷ عقیدہ حیات مسیح کے بارہ مولوی محمد بشیر بھوپالی صاحب کے دلائل ۱۵۶‘۱۵۷‘۲۰۴‘۲۰۵