ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 536
ابی بن کعبؓ ۱۸۶‘۱۸۹‘۱۹۰‘۲۰۱‘۲۰۸‘۲۰۹‘۲۳۸‘۲۹۸ اپن صاحب بہادر گورنر جنرل لارڈ ۴۸۳ احمد نعمت اللہ شاہ ولی نے آنے والے موعود کا نام احمد بتایا ۳۶۳ احمد سید صاحب شہید بریلویؒ آپ نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۳۶۰ نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشگوئی کو محمد اسماعیل شہید آپ پر پورا کرنے چاہتے تھے ۳۶۳ نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشگوئی کے آپ مصداق نہیں ٹھہرتے ۳۶۴ ہو سکتا ہے آپ کو یا آپ کے کسی مرید کو الہام ہوا ہو کہ احمد پھر دنیا میں آئے گا ۳۶۶ آپ نے چودھویں صدی کا زمانہ نہیں پایا ۳۷۰ آپ کو مہدی ثابت کرنے کی کوشش ۳۷۰ احمد بن حنبل ۲۰ احمد جان صاحبلدھیانوی‘ حضرت حاجی منشی آپ کی کتاب طب روحانی کا تعارف اور مطالعہ کی تحریک ۴۱۱ احمد خان ‘سر سید ۴۹ احمد سرہندی مجدد الف ثانی ۳۰ آپ کا کہنا کہ امام ابو حنیفہ کی آنے والے مسیح کے ساتھ استخراج مسائل قرآن میں ایک روحانی مناسبت ہے ۱۰۱ احمد الدین حافظ ۴۱۲ احمد اللہ امرتسری مولوی ۱۲۶ احمد اللہ منشی صاحب جموں ۳۳۷ اخفش ۲۶۸ ازہری ۱۷۱‘۲۷۱ اسماعیل بیگ مرز ا۔قادیانی ۳۳۷ افتخاراحمدصاحبزادہ۔لدھیانہ ۳۳۸‘۴۱۱ امام الدین میاں۔سیکھواں ۳۳۷ امداد علی ڈپٹی ۲۸۹ امداد علی منشی۔کپور تھلہ ۳۳۶ امیر الدین خواجہ ۱۲۶ امیر حسین، حضرت مولوی قاضی سلسلہ ۴۱۲ انوار حسین خان مولوی رئیس شاہ آباد ۴۱۲ ایلیاعلیہ السلام ۳۶۴ ایلیا سے مراد زکریا کے بیٹے یوحنا ہیں یحییٰ بھی کہلاتے ہیں ۳۶۵ ب۔ت۔ٹ باقلانی ۱۱۸ بخاری ‘ امام محمد بن اسماعیل ۳۱‘۶۷‘۶۸‘۹۷‘۹۸‘ ۱۰۱‘۱۱۴‘۱۱۵‘۱۱۶‘۱۲۱ تین لاکھ حدیثوں کا ذخیرہ یاد تھا ۱۱۵ چھیانوے ہزار حدیثوں کو اپنی کتاب میں درج نہ کیا ۶۸ امام بخاری نے طوالت کتاب کی خاطر ۹۶ہزار احادیث کو ترک نہیں کیا ۱۱۶ امام بخاری نے بہت سی صحیح احادیث کو بخوف طوالت اپنی صحیح میں ذکر نہیں کیا (محمد حسین بٹالوی) ۶۷ بخت نصر جس نے حملہ کر کے بنی اسرائیل کو قید کرکے مشرق بعید میں پھیلا دیا ۴۵۷ بڈھے خان صاحب میاں نمبر دار بیری ۳۳۷ برہان الدین جہلمی ،حضرت مولوی ۴۱۲