ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 534 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 534

نشان نمائی گلاب شاہ اور نعمت اللہ ولی کی پیشگوئیاں دو نشان ہیں اگر کوئی نشان دکھانے کے لئے تیار ہے تو وہ بھی اپنے حق میں ایسی دو پیشگوئیاں گزشتہ ولی کی پیش کرے ۳۹۶ نماز خانہ کعبہ کی طرف نماز پڑھنا کیوں ضروری ہے ۴۲۲ نونِ ثقلیہ ؍نون تاکید کی بحث دیکھئے صرف و نحو نیچری ؍نیچریت نیچریوں کا اول دشمن میں ہوں ۳۰ نیچری فرقہ کا قبولیت دعا کو تسلیم نہ کرنا ۳۲۸ و۔ہ۔ی وحی قرآن کریم وحی متلو ہے ۱۲ وحی متلو کے لئے تین ضروری چیزیں کشف ، رویا اور وحی خفی ۱۰۸ وحی متلو کے ساتھ وحی خفی ہوتی ہے جس کو متصوّفہ وحی خفی اور وحی دل کہتے ہیں ۱۰۸ وفات مسیح ۲۴۵‘ ۲۴۶‘ ۲۶۳‘۲۶۴‘۲۶۵‘۲۹۶‘۲۹۷ اللہ تعالیٰ نے مسیح کو متوفیوں میں داخل کیا ہے ۳۱۵ آنحضورؐ بخاری میں وفات مسیح کی تصدیق کرتے ہیں ۳۶۷ مسیح کے آسمان پرجانے کا قرآن میں کہیں بھی ذکر نہیں ۳۱۷ ازالہ اوہام میں توفّی کے بارہ میں ایک ہزار روپیہ کا انعامی چیلنج ۲۹۷ یہود وفات مسیح کے قائل ہیں ۸۳ وفات عیسیٰ انی متوفیک بروایت بخاری ممیتک بطور عبارت النص ثابت ہے ۲۳۳‘۲۳۴ ابن عباس وفات مسیح کی تصدیق کرتے ہیں ۳۶۷ وفات مسیح پر ابن عباس کا قول متوفیک ممیتک ۲۱۷ ابن عباس‘ محمد بن اسحق‘ وہب‘امام بخاری وفات مسیح کے قائل ہیں ۲۱۸‘۲۱۹‘۲۹۹ وفات مسیح کے دلائل ۲۱۴ علم اصول فقہ، اصول حدیث ، منطق ، بلاغت، اسماء الرجال ، قراء ت، تفسیر، زبان فارسی ، مناظرہ و دیگر علوم سے وفات مسیح کے دلائل ۳۳۳تا ۲۴۹ وفات مسیح پر مولانا سید محمد احسن اور مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی کے درمیان مراسلت ۲۲۱ ولی ؍ولایت جو لوگ وحی ولایت عظمیٰ کی روشنی سے منور ہیں ان پر اللہ تعالیٰ دقائق مخفیہ قرآن کے کھولتا ہے ۸۱ ولایت حقہ کا درجہ بجز اتباع رسولؐ حاصل نہیں ہو سکتا ۴۸۰ استجابت دعا اولیاء اللہ کے لئے ایک بھاری نشان ہے ۴۸۱ ہندو مت اوتاروں کی نسبت غلط جوڑ جوڑ کر کتابیں تالیف کیں ۴۶۵ یہود ؍یہودیت ایلیا کی آمد کے اب تک منتظر ہیں ۳۶۵ تحریف آیات کرتے تھے ۲۱۵ یہودیوں کے فقیہوں اور مولویوں نے مسیح کو کافر اور لعنتی کہا ۴۰۲ یہود نے حضرت عیسٰیؑ اور حضرت یحییٰ کو قبول نہیں کیا ۳۶۶ یہود کے معجزات مانگنے پر مسیح نے انکار کیا ۴۶۴ مسلمانوں کا آخری زمانہ میں یہود کے قدم بہ قدم چلنے کی پیشگوئی ۳۶۵ یہود وفات مسیح کے قائل ہیں ۸۳