ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 533
قرآن کی خارق عادت خاصیتیں جن سے وہ معجزہ کہلاتا ہے ۴۲۹ نبی کے کامل پیروؤں کو بھی نشانات عطا ہوتے ہیں ۴۷۶ مسیح علیہ السلام کے معجزات احیاء موتیٰ وغیرہ کی حقیقت ۴۵۰ حضرت عیسیٰ کے معجزات کی حقیقت ۴۶۳ حضرت مسیحؑ نے معجزات دکھانے سے انکار کر دیا ۴۶۳ معراج النبی ؐ معراج میں نمازوں کی فرضیت کا واقعہ ۸۵ واقعات و حالات معراج کے بارہ میں احادیث میں اختلاف ۸۴‘۱۰۳ معراج کی جو روایت شریک نے کی ہے اس پر علماء نے اعتراضات کئے ۱۰۳ مکتوبات حافظ عظیم بخش پٹیالوی کا خط حضورؑ کے نام ۴۰۴ نشان آسمانی کی طبع کی امداد پر مخلصین سلسلہ سید تفضل حسین صاحب ‘نواب محمد علی خاں صاحب حکیم فضل دین صاحب بھیروی اور حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحب کے خطوط ۴۰۹ منشی بوبہ شاہ صاحب و منشی محمد اسحق صاحب اور مولوی سید محمد احسن صاحب کے درمیان مراسلت نمبر۲ بابت مباحثہ دہلی ۴۸۳ مومن کامل مومن کی شناخت کی چار علامات ۳۲۳ مخالفت میں مومن پر اللہ کا زیادہ لطف و کرم کا سلوک ہوتا ہے ۳۹۸ کامل مومن کی آزمائش کے لئے سہل طریق فیصلہ ۳۲۹ کامل مومن کی شناخت کے لئے علامات اربعہ کی آزمائش کے لئے لاہور میں ایک انجمن کے قیام کی تجویز ۳۲۵ مہدی معہود ؍ مسیح موعود آنحضورؐ نے آنے والے مہدی کے کئی نام بتائے مثلاً سلطان مشرق ، حارث وغیرہ ۳۷۰ چودھویں صدی کے مہدی کا نام سلطان المشرق بھی ہے ۳۷۹ آنحضورؐ نے چودھویں صدی کے لئے عظیم الشان مہدی کے ظہور کی پیشگوئی فرمائی ۳۷۸ مسیح موعود سلطان القلم اور اس کا قلم ذوالفقار کا کام کرے گا ۳۷۵ مولوی خود کہتے ہیں کہ جب مہدی موعود آئیگا تو مولوی لوگ اس کی بھی تکفیر کریں گے ۴۰۳ مسیح موعود کے وقت ترک سلطنت سست ہو جائیگی ۳۶۰ نبی ؍نبوت ؍رسالت سچے نبی کی شناخت کا معیار پیشگوئیاں اور استجابت دعا ہے ۳۹۴ اللہ تعالیٰ نے امور غیبیہ کو اپنے مرسلین کی ایک علامت خاصہ قرار دی ہے ۳۹۴ اللہ کے بلانے پر بولتے ہیں اور اپنی لاعلمی کا اقرار کرتے ہیں ۴۵۴ کسی نبی نے با اقتدار یا عالم الغیب ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۴۵۵ ظلی نبوت کا دروازہ کھلا ہے مستقل نبوت کا دروازہ آنحضورؐ کے بعد بند ہے ۳۹۰ انبیاء کے کامل پیرو ان کے مظہر ہو جاتے ہیں ۴۷۶ نحو ؍علم نحو دیکھئے صرف و نحو نزول آسمان سے نازل ہونے سے مراد ۱۶۵ نزول عیسیٰ ابن مریم (دیکھئے حیات مسیح و وفات مسیح و عیسیٰ علیہ السلام ) نسخ کا مسئلہ(دیکھئے قرآن کریم(