ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 532 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 532

قرآن کا ایک شعشہ یا نقطہ منسوخ نہیں ہو گا ۳۹۰ قصیدہ حضرت مسیح موعود کی مدح میں ایک عربی قصیدہ ۱۳۶ نعمت اللہ شاہ ولی کا قصیدہ ۳۵۷ کعبہ ابتدا سے ہی خانہ کعبہ کا حق ہے کہ اس کی طرف نماز پڑھی جائے ۴۲۱ تحویل کعبہ کی انجیل میں بطور پیشگوئی اشارات ہو چکے تھے ۴۲۱ کہل ؍کہولت لفظ کہل کے معنی اور کہولت کے زمانہ کی بحث ۲۶۰‘۲۶۲ ل۔م۔ن لام تاکید ؍لام نافیہ تفصیل کیلئے دیکھئے صرف ونحو مباحثہ ؍مناظرہ مباحثات نفس الامر میں بہت مفید امور ہیں ۳ اصول و آداب مناظرہ ۲۷۰ حضرت عائشہ بڑی مناظرہ کرنے والی تھیں ۴ حضرت مسیح موعود اور محمد حسین بٹالوی کے مابین مباحثہ لدھیانہ ۱۰ مباحثہ مابین حضرت مسیح موعود و مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی بمقام دہلی ۱۵۱ مباحثہ لدھیانہ پر ریمارکس ۶ منشی بوبہ شاہ صاحب و منشی محمد اسحق صاحب اور مولوی سید محمد احسن صاحب کے درمیان مراسلت نمبر۲ باب مباحثہ دہلی ۴۸۳ محدث محدث کی بات میں شیطان کا دخل نہیں۔بٹالوی کا اقرار ۲۴،۷۸ مذہب سچے مذہب کے پیرو کے ساتھ خدا تعالیٰ کے خاص تعلقات ہو جاتے ہیں ۴۷۶ مسلمان مسلمانوں کو قرآن میں یہودی ٹھوکروں سے بچنے کی نصیحت کی گئی ہے ۳۶۶ آخری زمانہ میں مسلمانوں کے یہود کے قدم بہ قدم چلنے کی پیشگوئی ۳۵۶ مسمریزم ۴۵۱ مسیح موعود دیکھئے مہدی معہود نیز اسماء میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ مطبع (دیکھئے پریس) معجزہ ؍معجزات ؍نشانات نشانات کی دو اقسام قہری نشان اور نشان رحمت ۴۳۶ قہری نشانات صرف تخویف کے لئے دکھلائے جاتے ہیں ۴۳۶ حقیقت میں عظیم الشان اور قوی الاثر اور مبارک تبشیر کے نشان ہی ہوتے ہیں ۴۳۷ آنحضورؐ کے معجزات تین ہزار او ر پیشگوئیاں دس ہزار سے بھی زیادہ ہوں گی ۴۴۵ آنحضورؐ کا کفار کو عذابی نشان دینے کا معجزہ ۴۴۵ متکبر گروہ مکہ پر نشان عذاب نازل ہوا ۴۴۴ کفار مکہ نے بالآخر آنحضورؐکے معجزات کو دیکھ کر قبول کر لیا ۴۳۱ کفار مکہ کا شرطیں عائد کر کے نشانات مانگنا آپؐ کے معجزات و نشانات پر دلیل ہے ۴۳۴ آنحضورؐ کی پیشگوئیاں اور معجزات انجیل سے ہزارہا درجہ بڑھ کر ہیں ۴۶۶ آنحضورؐ کے نشانات دکھلانے کا ذکر قرآن میں جا بجا ملتا ہے ۴۴۴ معجزہ شق القمر اس کی تصریح سرمہ چشم آریہ میں ہے ۴۴۴ قرآن کریم کے معجزات ۴۴۵ قرآن ایک معجزہ جس سے مخالف مقابلہ سے عاجز تھے ۴۲۹