ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 531

خیال زلف تو پختن نہ کار خامان ست ۳۶۰ انبیاء و اولیا جلوہ دہند ۳۶۷ گر نیائید بگوش رغبت کس ۳۸۹ رحمت خالق کہ حرز اولیاست ۳۹۸ گر خود آدمی کاہل نباشد در تلاش حق ۳۹۸ اے سخت اسیر بدگمانی ۳۹۸ موجب کفر است تکفیر تو اے کان کرم ۴۰۵ چہ خوش بودے اگر ہریک ز امت نور دین بودے ۴۰۷ بہ نزدیک دانائے بیدار دل ۴۶۶ فقہ اصول فقہ کی رو سے سکوت بھی کلام کا حکم رکھتا ہے ۱۲۲ ق۔ک قرآن کریم قرآن حَکَم ، قول فصل اور فرقان ہے ۲۲ قرآن مہیمن‘ امام ، میزان ، قول فصل اور ہادی اور محک ہے ۳۷‘۴۰ قرآن کریم اپنے آپ کو محک اور اپنی ہدایتوں کو کامل اور اعلیٰ درجہ کی بیان کرتا ہے ۲۹ قرآن کا نام قول فصل ، فرقان، میزا ن اور نور ۹۲ اپنی تعلیم میں کامل اور کوئی صداقت اس سے باہر نہیں ۸۱ حقیقت و شان قرآن میں آیات قرآنیہ ۲۹ قرآن کی حقیقتیں اور خصوصیات ۲۹‘۳۰ قرآن زندگی بخش نشان ہے ۴۳۱ قرآن میں نقصان ہرگز نہیں اور وہ داغ ناتمام اور ناقص ہونے سے پاک ہے ۱۰۶ قرآن حق وباطل میں فرق کرنے آیا تمام عظمتیں اور کمالات اس میں ہیں جو مطہرین پر کھلتے ہیں ۹۲ حکمت سے مراد علم قرآن ہے ۹۳ قرآن شریف کی خارق عادت خاصیتیں جن کی رو سے وہ معجزہ کہلاتا ہے ۴۲۹ قرآن میں تبشیر کے نشانوں کا بہت کچھ ذکر ہے ۴۳۷ قرآن کریم کا معجزہ لعل تاباں کی طرح چمک رہا ہے ۳۹۳ اس کی روحانی تاثیرات معجزہ ہے ۴۴۹ مُطّہرون اور صاحب ولایت پر اللہ دقائق مخفیہ قرآن کے کھولتا ہے ۸۱ حضرت مسیح موعود کا فرمانا کہ اللہ تعالیٰ مجھ پر معارف قرآنی کھولتا ہے ۲۱ قرآن کے حقائق ومعارف فصاحت وبلاغت معجزہ قرآنی ہے ۴۴۸ صحابہ میں پاک تبدیلی قرآن کا معجزہ ہے ۴۴۷ قرآن کریم کے معجزات ۴۴۵ قرآن ایک معجزہ جس سے مخالف مقابلہ سے عاجز تھے ۴۲۹ ہر زمانہ میں بدعات کا مقابلہ کرنے والا ہے ۱۱۰ فتنہ کے وقت ہدایت کے لئے قرآن ہی دلیل ہو گا اس بارہ حدیث ۳۹ قرآن کا اوّل مفسر قرآن پھر حدیث ہے ۱۰۵ قرآن حدیثوں کے لئے معیار ہے جو راویوں کے دخل سے جمع کی گئی ہیں ۹۲ قرآن حدیث پر مقدم ہے ۱۴‘۱۵ مومن کیلئے ضروری ہے کہ وہ قرآن کو حدیث پر حکم مقرر کرے ۲۲ حدیثوں کی حقیقی صحت پرکھنے والا قرآن ہے ۲۹ قرآن ہریک وجہ سے احادیث پر مقدم ہے ۳۰ قرآن کا محاورہ جماعت کو فرد واحد کی صورت میں مخاطب کرتا ہے ۴۲۳‘۴۲۴ استعارات اور مجازات کا استعمال کرتا ہے ۴۵۹ ناسخ منسوخ کا مسئلہ ۹۲‘۹۳