ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 529
صرف و نحو ؍عربی قواعد و گرائمر التزام قواعد مخترعہ صرف ونحو کاحجج شرعیہ میں سے نہیں ۱۸۳ اس کو رہبر معصوم تصور نہیں کیا جا سکتا ۱۸۴ ہر زبان ہمیشہ گردش میں رہتی ہے محاورات اور قواعد بدلتے رہتے ہیں ۱۸۳‘۱۸۴ قواعد نحو و غیرہ کو اہل زبان کے تابع ٹھہرانا چاہئے ۲۰۸ قواعد نحویہ اجماعیہ کی بحث ۲۰۴‘۲۰۵ علم نحو ۲۴۲‘۲۴۴‘۲۴۵‘۲۴۸‘۲۴۹ آئمہ کبائر نحو ۲۴۲ مزعومہ لا نافیہ مسیح علیہ السلام کے کلام میں بھی پایا جاتا ہے ۴۳۵ لا نافیہ اور لانفی جنس کے معانی میں فرق ۴۳۱‘۴۳۴ لام تاکید کی بحث ۲۴۸‘۲۵۱‘۲۷۱ الف، لام آنے سے دو معنی ہوں گے یا کل کے یا خاص کے ۴۴۰ نون ثقلیہ؍ تاکید کی بحث ۱۷۱‘۱۷۶‘۱۸۲‘۱۸۴‘۱۹۳‘۱۹۶‘ ۲۴۲ ۲۴۳‘۲۴۸‘ ۲۵۰‘ ۲۵۵‘ ۲۵۸‘ ۲۶۰‘ ۲۷۱‘ ۲۷۳‘ ۲۷۴‘ ۲۷۶‘ ۲۸۲ ۲۹۳‘ ۲۹۴‘ ۳۰۳ نون تاکید مضارع کو خالص استقبال کے لئے کر دیتا ہے ماضی اور حال کے لئے نہیں ۱۵۱ ازمنہ ثلٰثہ ماضی حال و مستقبل اور استمرار سب استقبال میں داخل ہیں ۲۷۹ ع۔ف عرب قوم سرداران عرب اس بات پر فخر کرتے کہ ہم کسی کی بات نہیں مانا کرتے ۳ عربی زبان عربی میں کئی محاورات بدل گئے اور تبدیلیاں آگئیں ۱۸۴ علامت/علامتیں کامل مومنین کی علامات اربعہ کے بارہ میں طریق آزمائش ۳۲۵،۳۲۶ علم ؍علوم علم تام سے پہلے علم تام کا دعویٰ نہیں کرنا چاہئے ۳۶ علم اسماء الرجال ۲۳۷ علم اصول حدیث ۲۳۴ علم حدیث ایک ظنی علم ہے جو مفید ظن ہے ۲۶ علم فقہ حدیث ۲۴۱ علم اصول فقہ ۲۳۳، ۲۳۴ علم اصول فقہ و اصول حدیث جملہ علوم خادم کتاب و سنت ہیں ۲۶۸ علم بلاغت ۲۳۵ علم تفسیر ۲۳۸ علم عمل الترب ۳۹۳ علم زبان فارسی ۲۳۹ علم قراء ت ۲۳۷ علم مناظرہ ۲۴۰،۲۴۱ دلیل کی تعریف ۲۶۱، ۲۶۲ علم منطق ۲۳۵ علم دین ایک آسمانی بھید ہے ۳۲۱ عمل توجہ (مسمریزم) ۴۵۱ سلب امراض کا ملکہ من جملہ علوم کے ایک علم ہے ۴۵۰ حضرت مسیح کو کسی قدر اس علم میں مشق تھی مگر کامل نہیں تھے ۴۵۱ عیسائی ؍عیسائیت مسیح ؑ نے فریسیوں کے نشانات طلب کرنے پر نشان دکھانے سے انکار کیا ۴۳۵ انجیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح علیہ السلام اپنی عمر کے آخری سالوں میں اپنی نبوت کی نسبت شبہات میں پڑ گئے تھے ۴۲۷ پادری ٹیلر کا کہنا کہ حضرت مسیح کی روحانی تربیت کمزور اور ضعیف تھی ۴۵۲ عیسائیوں کا فرقہ یونی ٹیرین وفات مسیح کا قائل ہے ۸۳ انجیل برنباس الوہیت مسیح تثلیث وغیرہ عقائد کے خلاف ہے ۴۶۷