ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 527 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 527

احادیث سے پہلے تعامل کا سلسلہ جاری تھا ۲۶ سلسلہ تعامل سے احادیث نبویہ کو قوت پہنچتی ہے ۸۷ مراتب صحت میں تمام حدیثیں یکساں نہیں ہیں ۳۶ حدیث کا موضوع ہونا اور ضعیف ہونا دو الگ امور ہیں ۴۲ بعض احادیث میں تعارض و تخالف پایا جاتا ہے ۱۷ احادیث میں باہم تعارض کی چند مثالیں ۸۴‘۱۰۳ تلویح میں لکھا ہے کہ بخاری میں بعض موضوع حدیثیں ہیں جو زنادقہ کا افترا ہیں ۱۱۱ صحیحین کے بعض راوی قدری اور بدعتی ہیں( مسلم الثبوت ) ۱۱۱ کیا صحیحین کی تمام حدیثیں صحیح یا موضوع یا مختلط ہیں ۳۵ صحیحین کی حدیثوں کو واجب العمل سمجھنے پر اجماع کا دعویٰ جبکہ عملی شہادت اس کے برخلاف ہے ۹۴‘ ۹۵ حنفیوں کو بخاری اور مسلم کی تحقیق احادیث پر اعتراض ہیں ۴۰ معیار قرآن اور حدیث کے بارہ میں حنفیوں اور شافعیوں کا نظریہ ۹۴ دمشقی حدیث کو امام بخاری نے ضعیف جان کر چھوڑ دیا ۱۱۴ حنفی فقہ ؍مسلک اس کی روسے مشہور حدیث سے آیت منسوخ ہو سکتی ہے ۹۲ احادیث میں جب تک تواتر ثابت نہ ہو قرآن پر زیادت جائز نہیں ۹۴ حواری مسیح کے حواریوں کی روحانی تربیت یابی صحابہ رسول ؐ کے مقابلہ میں بہت کمزور تھی۔پادری ٹیلر کا اقرار ۴۵۲ بارہ حواریوں سے بارہ برج مراد لینا ۴۶۹ حیات مسیح کا عقیدہ ۲۷۳‘۲۷۴ عقیدہ حیات مسیح کے خلاف حضورؑ کے دلائل ۲۰۷ عقیدہ حیات پر مولانا سید محمد احسن صاحب اور مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی کے درمیان مراسلت ۲۲۱ عقیدہ حیات مسیح سے دستبرداری سے وفات مسیح ثابت ہوجائے گی ۲۳۲ حیات مسیح ثابت کرنے کے لئے بحث کر لیں یا قسم کھائیں کہ قرآن میں وفات مسیح کا ذکر نہیں ۳۱۵ اعتراض کا جواب کہ مرزا صاحب براہین احمدیہ میں حیات مسیح کا اقرار کر چکے ہیں ۲۹۰ د۔ر۔ز دجال/دجالیت ۱۶ آنحضورؐ کا دجال سے ڈرنا ۷۷ فسق و فجور اور کفر وضلالت کے مجموعہ کا نام دجالیت رکھا گیا ہے ۳۶۹ مولوی بھی دجالیت کے درخت کی شاخیں ہیں ۳۶۹ صحیحین میں الدجال کے لفظ کا اطلاق دجال معہود پر ہی ہوتا ہے ۱۲۱ دجال کی حدیث ابتک مشکوٰۃ اور دوسری کتب میں درج ہے ۱۰۹ ابن عمرؓ کا قول دجال کے بارہ میں ۴۳‘۷۰‘۷۳ مشرق کی طرف سے نکلے گا مشرق میں ہندوستان بھی شامل ہے ۱۲۰ صحابہ ابن صیاد کو دجال معہود سمجھتے تھے ۲۳ ابن صیاد کے دجال معہود پر اجماع سکوتی ۱۱۸ ابن صیاد کے دجال معہود ہونے پر صحابہ کا اجماع ۲۸‘۷۰ دعا ؍قبولیت دعا قبولیت دعا کا نشان سچے مذہب کے لوگوں کو ملتا ہے ۴۷۷ اللہ تعالیٰ نے استجابت دعا کو قدیم سے اپنی سنت ٹھہرایا ہے ۳۲۸ قبولیت دعا کی آزمائش کا طریق ۳۲۶ قبولیت دعا دو طور سے یعنی بطور ابتلا اور بطور اصطفاء کے ہوتی ہے ۴۷۷ بطور اصطفاء قبولیت دعا صرف برگزیدوں کی ہوتی ہے ۴۷۷ استجاب دعا اولیا ء اللہ کے لئے بھاری نشان ہے ۴۸۱