ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 526 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 526

ریاض ہند پریس امرتسر جس میں کتاب نشان آسمانی طبع ہوئی ۳۵۵ پنجاب پریس سیالکوٹ ۳۵۳‘۴۱۰ پسر موعود نعمت اللہ شاہ ولی کی طرف سے پسر موعود کی پیشگوئی ۳۵۸‘۳۶۰‘۳۷۳ پیشگوئی ؍پیشگوئیاں پیشگوئیوں میں بہت سے اسرار ہوتے ہیں جو اپنے وقت پر کھلتے ہیں ۳۶۶ ملا کی نبی کی ایلیا کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی ۳۶۵ حضرت مسیح موعود کی بعض پیشگوئیاں دلیپ سنگھ کی ناکامی کے متعلق دیانند کی موت ‘ شیخ مہر علی کا ابتلا اور بٹالوی کی مخالفت ۳۹۶ آپ کے بارہ نعمت اللہ شاہ ولی اور گلاب شاہ کی پیشگوئی ۳۵۷،۳۶۱ تبلیغ روحانی (نیز دیکھئے زیر عنوان استخارہ) اللہ تعالیٰ سے نشان طلب کر نے اور حق کی شناخت کیلئے استخارہ کا طریق ۳۹۸‘۴۰۱ تحقیق حق لاہور اور لدھیانہ کے عمائداسلام کی مخلصانہ درخواست بنام علماء کہ مرزا صاحب سے مباحثہ بالمشافہ کریں ۱۲۶،۱۲۷ تعامل تعامل کا مقام حدیث سے پہلے ہے ۴۸ تفسیر قرآن کا اوّل مفسر قرآن اور پھر حدیث ہے ۱۰۵ تقدیر مبرم حقیقی تقدیر مبرم دعاؤں سے بدلائی نہیں جاتی ۳۲۴ تقویٰ اللہ کے نزدیک فضیلت تقویٰ میں ہے ۱۱۲ ج۔ح۔خ جاہلیت ایام جاہلیت آنحضور ؐ کی بعثت سے قبل کا زمانہ ۳ جلسہ سالانہ جلسہ سالانہ کے نظام کے آغاز کا اشتہار ۳۵۱ جلسہ سالانہ کے اغراض و مقاصد ۳۵۲ پہلے جلسہ سالانہ قادیان ۲۷دسمبر ۱۸۹۱ء کے شرکاء کے اسماء ۳۳۶ جنگ بدر جنگ بدر میں مکہ والوں پر عذاب آیا ۴۴۳ حدیث ؍علم واصول حدیث اصول حدیث بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود ؑ ۱۴‘۱۹‘۸‘۱۱‘۱۲ تعارض حدیث دور کرنے میں اللہ میری مدد کرتا ہے ۲۶ صحت حدیث کے بارہ میں حضرت مسیح موعود کا مذہب ۸۰ علم حدیث ایک ظنی علم ہے جو مفید ظن ہے ۲۶ حدیث کا مرتبہ یقینی نہیں جیسا قرآن کا ہے ۱۴ جو حدیث قرآن کے مطابق ہو وہ قبول کریں گے ۱۴ قرآن ہر یک وجہ سے احادیث پر مقدم ہے ۳۰ قرآن کے خلاف حدیث قبول نہیں ۱۰۰ مومن کے لئے ضروری ہے کہ وہ قرآن کو حدیث پر حکم مقرر کرے ۲۲ احادیث اپنی روایتی ثبوت کے رو سے کسی طور سے قرآن کا مقابلہ نہیں کر سکتیں ۱۶ حدیثوں کی حقیقی صحت کا پرکھنے والا قرآن ہے ۲۹‘۳۵‘۳۶ قرآن احادیث کے لئے معیار ہے جو راویوں کے دخل سے جمع کی گئی ہیں ۹۲ صحابہ رسول آنحضرتؐ کی احادیث کے مبلغ تھے ۸۸