ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 525 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 525

حضورؑ کا اشتہار ۲۶؍مئی ۱۸۹۲ء اشاعت دین کے لئے سلسلہ واعظین کی خاطر مولوی محمد احسن امروہی کے گزارہ الاؤنس کے لئے چند ہ کی اپیل ۴۰۸ محمد عبداللہ خان مدرس پٹیالہ کا اشتہار کہ میں مرزا صاحب کا معتقد ہوں او ربٹالوی کے فتویٰ تکفیر سے تعلق نہیں ۴۰۵ میر عباس علی لدھیانوی کا مخالفانہ اشتہار ۳۴۷ بٹالوی کے متکبرانہ اشتہار کا ذکر ۳۲۰ اصحاب کہف اصحاب کہف کی تعداد پر اعتراض اور اس کا جواب ۴۵۸ اعتراض ؍اعتراضات احادیث کو موضوع قرار دینے کا اعتراض ۳۱ مرزا صاحب براہین احمدیہ میں حیات مسیح کا اقرارکر چکے ہیں ۲۹۰ اصحاب کہف کی تعداد بیان فرمودہ قرآن پرایک عیسائی کا اعتراض اور جواب ۴۵۸ سورج کے دلدل میں چھپنے کے قرآنی بیان پر اعتراض ۴۵۸ اللہ تعالیٰ صفت قادر ۳۳۵ صفت عالم الغیب ۴۵۳‘۴۵۴ سچے مذہب کے پیرو کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے خاص تعلقات ہو جاتے ہیں ۴۷۶ الہام اکابر کا عقیدہ ہے ایک ملہم الہام الٰہی سے حدیث کو صحیح یا موضوع ٹھہرا سکتا ہے ۱۵ مولوی محمد بشیربھوپالی صاحب کا حضورؑ کے الہامات کو کلیۃً حجت تسلیم نہ کرنا اور اس کا رد ۲۲۱‘۲۲۶ امکان امکان کی دو قسمیں(۱)مترکب الوقوع (۲) مستعد الوقوع ۱۱۱ انٹروڈکشن مباحثہ الحق لدھیانہ و دہلی کا انٹروڈکشن از مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹی ۳،۱۲۹ انفاق فی سبیل اللہ اشاعت کتب مسیح موعود کے لئے مالی معاونت اور زکوٰۃ کی رقم اس مد میں دینے کے لئے تحریک ۴۰۶‘ ۴۰۷ صحابہ مسیح موعودؑ کے اخلاص اور مالی قربانی کی شاندار مثالیں ۴۰۹‘۴۱۰ ایمان ؍ایمانیات ایمان اسی تک ایما ن کہلاتا ہے کہ جب کچھ اخفا بھی باقی رہے ۴۳۴ انکشاف تمام سے ایمان لانا کچھ مفید نہیں ۴۳۴ ب۔پ۔ت برنباس دیکھئے انجیل و عیسائیت بنی اسرائیل بخاری اور مسلم میں کئی جگہ بنی اسرائیل کے قصے درج ہیں ۸۶ توراۃ میں واحد مخاطب کے لفظ سے حکم صادر کیا جاتا ہے اور مراد بنی اسرائیل کی جماعت ہوتی ہے ۴۲۴ بیعت سلسلہ بیعت میں داخل ہو کر پھر ملاقات کی پرواہ نہ رکھنا ایسی بیعت سراسر بے برکت اور صر ف ایک رسم کے طور پر ہو گی ۳۵۱ مہتاب علی شعبدہ بازی کے بعد سلسلہ بیعت میں داخل ہو گیا ۳۹۳‘۳۹۴ پریس مطبع ضیاء الاسلام پریس قادیان جس میں کتاب الحق مباحثہ لدھیانہ طبع ہوئی ۱ مطبع ضیاء الاسلام پریس قادیان جس میں کتاب الحق مباحثہ دہلی طبع ہوئی ۱۲۹ ریاض ہند امرتسر جس میں کتاب آسمانی فیصلہ طبع ہوئی ۳۰۹