ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 524
کلید مضامین آ۔۱ آسمانی فیصلہ مخالفین مثلاً میاں نذیر حسین اور ساتھیوں کو آسمانی فیصلہ کی دعوت ۳۲۴ رسالہ آسمانی فیصلہ پر بٹالوی کی جرح اور اس کا جواب ۳۹۰ ابتلا ء ابتلاء کے طور پر بھی قبولیت دعا ہوتی ہے یوں کبھی کافروں کی دعا بھی قبول ہوجاتی ہے ۴۷۷ اجتہاد آنحضورؐ وحی مجمل میں اجتہاد کیا کرتے تھے ۲۷ بعزم طواف کعبہ مکہ روانا ہونا اجتہادی غلطی تھی ۲۷ اجماع ۳۲ اجماع کی تعریف اور قسمیں ۲۸‘۷۱‘۱۱۶‘۱۱۷ صحابہ کے اجماع کی تعریف ۴۳‘۷۰ اجماع کی شرائط ۱۱۸ امام احمد بن حنبل کا اجماع کے بارہ نظریہ ۲۰ اجماع امت کے بارہ امام شعرانی کا بیان اور اس کی حقیقت ۱۰۷ ابن صیاد کے دجال معہود ہونے پر صحابہ کا اجماع ۲۳‘۲۸ صحیحین پر اجماع امت کی حقیقت ۹۸ اجماع اتفاقی دلیل نہیں مولوی محمد حسین بٹالوی کا عقیدہ ۱۹ احمدیت اللہ تعالیٰ اس سلسلہ کو بے نشان نہیں چھوڑے گا اور نہ اپنی تائید سے دستکش ہو گا ۳۳۳ اگر اس جماعت سے ایک نکل جائے گا تو خدا تعالیٰ اس کی جگہ بیس لائے گا ۳۴۷ ارتداد میر عباس علی صاحب لدھیانوی کا ارتداد اور وجوہات ۳۴۳ استخارہ استخارہ کے لئے اپنے نفس سے بکلی بغض و عناد دھو کر بکلّی خالی النفس ہونا ضروری ہے ۴۰۱ تلاش حق اور صادق کی شناخت کے استخارہ کیلئے دورکعت نماز جس میں پہلی رکعت میں یٰسین دوسری میں اکیس بار سورۃ اخلاص اور پھر تین سو بار درود شریف اور تین سو بار استغفار پڑھ کر دعا کریں ۴۰۰‘۴۰۱ اسلام حصول صراط مستقیم کی فطرتی خوبی کا نام اسلام ہے ۳۴۳ فطری مذہب جو تصنع اور تکلف سے پاک ہے ۴۷۰ اسلام کی فتح کی پیشگوئی ۴۴۵‘۴۴۶ تہتر کے قریب فرقے ہو گئے ہیں ۴۰ اشتہار ؍اشتہارات حضورؑ نے دہلی میں تین اشتہارات جاری کئے ۳۱۲ اشتہار ۲۳؍اکتوبر ۱۸۹۱ء ۳۱۴‘۳۲۰ ڈاکٹر جگن ناتھ ریاست جموں کو آسمانی نشان کی طرف دعوت کا اشتہار ۳۳۸ اشتہار دس جولائی ۱۸۸۷ء کا ذکر ۳۵۰ کتاب نشان آسمانی کی قیمت ارسال کرنے کا اشتہار ۳۵۶ حضورؑ کا اشتہار ۲۸؍مئی ۱۸۹۲ء بعنوان ضروری گزارش جس میں اشاعت کے لئے مالی معاونت کی تحریک کی گئی ۴۰۶