ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 510 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 510

صفحہ ۲۵۹۔دیکھو راستہ کا فرق کہاں سے کہاں تک ہے صفحہ ۲۶۳۔تو وہ نفس ناطقہ ہے کہ اس مادی جسم کے علاوہ ایک اور جسم بھی رکھتا ہے۔پس روح کا جسم سے نکل جانے کا خوف نہ کھا صفحہ ۲۶۷۔مشک وہ ہے کہ خود خوشبو دیتی ہے نہ کہ عطار بتاتا ہے۔کیا ہی اچھا ہو کہ ایک پنتھ سے دو کاج ہوجائیں صفحہ ۲۶۹۔اگر کعبہ سے ہی کفر اٹھے تو مسلمان کہاں جائے گا صفحہ ۲۷۱، ۲۷۸۔دشمن کو اس کے گھر تک پہنچانا چاہیے صفحہ ۲۷۴۔یہ کام تمہارے لائق ہے مرد ہی ایسے کام کرتے ہیں صفحہ ۲۷۹۔میں تجھے بار بار کہہ کر تھک گیا ہوں لیکن تجھ پر ذرہ برابر بھی اثر نہیں صفحہ ۳۰۰۔اگر تو نے کوئی بات نہیں کہی تو کسی کو تجھ سے کوئی واسطہ نہیں لیکن اگر کہی ہے تو اس کی دلیل لانی پڑے گی صفحہ ۳۰۵۔یہ جہاں وہ جہاں ہے جس میں ہمارا فعل آواز کے ذریعہ سے ظاہر ہوتا رہتا ہے اور یہ صدائیں بازگشت کرتی رہتی ہیں