احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 559
حضورؑ کی سیالکوٹ آمد پر ہزاروں آدمیوں کا حضور کے دیدار کاشوق ۲۰۲ شام ۸۱ شملہ ۲۶۹،۴۰۲ ظفروال ۲۰۲ عرب ۸۱،۳۴۲ ف۔ق۔ک۔گ فیروزپور ۴۲ قادسیہ ۱۲۹ قادیان دارالامان ۱۰،۱۱،۳۶،۴۵،۴۹،۵۰،۷۵، ۷۹،۱۲۶،۱۲۹،۱۹۱،۲۴۲،۲۴۳،۲۵۲،۲۵۴،۳۲۴، ۳۲۵،۳۲۶،۴۱۹،۴۲۰،۴۲۱،۴۲۲،۴۲۴،۴۲۵، ۴۲۸،۴۲۹،۴۳۳،۴۳۶،۴۳۸،۴۳۹ حدیثوں میں کدعہ کے لفظ سے میرے گاؤں کانام موجود ہے ۴۰ قادیان عین دمشق کی شرقی طرف ہے ۴۰،۳۷۷ح ’’قادیان کے آریہ‘‘ کے عنوان سے حضور ؑ کی نظم ۴۱۸ آریہ صاحبوں کا اخبار جوقادیان سے نکلتا ہے اس اخبار کا حضور ؑ کے بارہ میں اعتراض ۴۱۹ قادیان کے آریہ اپنے اخبار میں بدزبانی کرکے اور مجھے گالیاں دیکر لیکھرام کے قائم مقام ہورہے ہیں ۴۶۰ قادیان کے ہندواسلام کے سخت دشمن اور تاریکی سے پیار کرتے ہیں خدا نے انکو لیکھرام کا نشان دکھایا لیکن انہوں نے کوئی سبق حاصل نہ کیا ۴۲۹ لیکھرام کی موت کا باعث قادیان کے ہندوہی ہیں اور اس کی موت کاگناہ قادیان کے ہندؤوں کی گردن پر ہے ۴۲۹،۴۳۰ قادیان کے ہندو سب سے زیادہ خدا کے غضب کے نیچے ہیں کیونکہ خدا کے بڑے بڑے نشان دیکھتے ہیں پھر گندی گالیاں دیتے اوردکھ پہنچاتے ہیں ۴۲۲ کابل ۹،۱۰،۴۶،۴۹،۵۰،۵۱،۵۲،۵۳،۱۱۳،۱۱۴،۱۲۶،۱۹۳ عبداللطیف شہیدؓ کا خون کابل کی سرزمین پر تخم کی مانند پڑا ہے ۵۳ شہادت شہزادہ عبداللطیف کے اگلے دن ہی صبح کابل میں ہیضہ پھوٹ پڑا شہادت کی رات آسمان سرخ ہو گیا ۷۴،۱۲۷ اے کابل کی زمین تو گواہ رہ کہ تیرے پر سخت جرم کا ارتکاب کیا گیا۔اے بدقسمت زمین تو خدا کی نظر سے گر گئی کہ تو اس ظلم عظیم کی جگہ ہے ۷۴ کشمیر ۳۳۹،۳۴۴،۳۴۶ کنعان ۳۰۵ گلیل ۲۷ گورداسپور ۷۴،۱۴۶،۲۶۹،۲۷۰،۴۸۰ح گورداسپور میں آتما رام کی عدالت میں کرم دین نے حضورؑ کے خلاف مقدمہ ازالہ حیثیت عرفی دائر کیا ۴۴۰ ل۔م۔ن۔ہ۔ی لاہور ۴۲۴ حضرت مسیح موعودؑ کالاہور میں قیام اگست ستمبر ۱۹۰۴ء ۱۴۶ حضورؑ کا لیکچرلاہور جو۳؍ستمبر۱۹۰۴ء کو ایک مجمع کثیر میں پڑھا گیا ۱۴۷ حضورؑ ۲۷؍اکتوبر۱۹۰۴ء کو بذریعہ ریل لاہور سے سیالکوٹ تشریف لائے ۲۰۲ لدھیانہ ۳۶،۳۷ حضور علیہ السلام نے۴؍نومبر۱۹۰۵ء کو ہزاروں آدمیوں کی موجودگی میں لدھیانہ میں لیکچر دیا ۲۴۹ سب سے پہلے مجھ پر کفر کا فتویٰ اس شہر (لدھیانہ) کے چند مولویوں نے دیا ۲۴۹ لندن ۳۴۱ مدینہ ۳۶،۱۸۸،۲۱۲،۲۵۵،۲۶۰،۲۷۲ مردان بابو الٰہی بخش اکونٹنٹ کو مردان میں خط لکھا گیا۔اس نے بتایا کہ ارباب سرور خان ارباب محمد لشکر خان کا بیٹا ہے ۴۴۰