احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 557 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 557

یوسف علیہ السلام ۲۰۰،۲۶۶،۴۱۱ یوسف نجار قوم کے بزرگوں نے مریمؑ کا یوسف نام ایک نجار سے نکاح کر دیا ۳۵۶ یعقوب علیہ السلام ۲۱۷،۴۱۱ حضرت عیسیٰ ؑ کے بعد ان کا جانشین تھا وہ توحید کی تعلیم دیتارہا ۳۷۴ حضرت عیسیٰ کا بھائی جو مریم کا بیٹا تھا درحقیقت ایک راستباز آدمی تھا تمام باتوں میں توریت پر عمل کرنا تھا ۳۷۶ یونس علیہ السلام ۴۱،۴۴،۱۹۷،۲۴۵،۴۰۶،۴۰۷ عیسیٰ علیہ السلام کی آپ سے تمثیل سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ صلیب پر نہیں مرے صرف یونس کی طرح بے ہوش ہو گئے تھے۔۳۵۸ یونس نبی کی پیشگوئی ٹل گئی اور ظہور میں نہ آئی۔یونس نبی کی قوم نے توبہ و استغفار کیا تو قطعی پیشگوئی ٹل گئی ۲۷۸،۴۰۴،۴۰۵ یہودا اسکریوطی ۴۱ اس نے تیس روپے پر اپنے آقاومرشد کو بیچ دیا ۴۷۰