احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 551 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 551

مقدس حیات/متفرق مقدمہ ڈاک کے لئے گورداسپور طلب کئے گئے۔وکلاء نے دروغ گوئی کا مشورہ دیا لیکن آپ نے فرمایا میں کسی حالت میں راستی کو نہیں چھوڑنا چاہتا جو ہوگاسوہوگا ۴۸۰ح جھوٹے مقدمہ اقدام قتل میں آپ کو بری کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کہنا کہ آپ عیسائیوں پر مقدمہ کرسکتے ہیں لیکن آپ کا کہنا کہ میں مقدمہ نہیں کرنا چاہتا میرا مقدمہ آسمان پر دائر ہے ۲۷۰ جلسہ ۱۹۰۶ء کے موقع پر نماز کے دوران ایک ناپاک طبع آریہ برہن نے گالیاں دینا شروع کردیں اور سخت گندے الفاظ میں مسلسل گالیاں دیتارہااور آپ کا صبر ۴۲۰ دہلی میں آپ نے تقریر کی تھی تو سعید فطرت انسانوں نے تسلیم کرلیا کہ حیات مسیح کے ستون کے ٹوٹنے سے ہی سے اسلام زندہ ہوگا ۲۶۶ بہشتی مقبرہ کے لئے آپ دعائیں ۳۱۶ جماعت کو ہمیشہ امین ملتے رہنے کے لئے آپ کی دعا ۳۱۹ شہزادہ عبداللطیف شہید کے بارہ میں آپ کا کشف اور اس کی تعبیر ۵۷ صاحبزادہ عبداللطیف شہید کے بارہ میں آپ کا کشف کہ ہمارے باغ میں سے ایک بلند شاخ سرو کی کاٹی گئی ۷۵ عالم کشف میں مجھے وہ بادشاہ دکھلائے گئے جو گھوڑوں پر سوار تھے اور کہا گیا کہ یہ ہیں جو اپنی گردن پر تیری اطاعت کا جوأ اٹھائیں گے اور خدا انہیں برکت دے گا ۴۰۹ح خدا تعالیٰ نے سورۃ العصر کے اعدادسے تاریخ آدم مجھ پر ظاہر کی ۲۰۸ آپ کا لیکچر موسوم بہ اسلام جو کہ بمقام سیالکوٹ ۲نومبر۱۹۰۴ء کو عظیم الشان جلسہ میں پڑھا گیا ۲۰۱ میں نے اپنی تحریروں سے اس طریق کو پیش کیا ہے جو اسلام کو کامیاب اور دوسرے مذاہب پر غالب کرنے والا ہے میرے رسائل امریکہ اور یورپ جاتے ہیں ۲۷۵ میں نے خود یہودیوں سے حلفا دریافت کیا کہ توریت میں خدا تعالیٰ کے بارے آپ کو کیا تعلیم دی گئی کیا تثلیث کی تعلیم دی گئی انکا کہنا کہ توریت میں تثلیث کا ذکر نہیں ۳۷۳ اپنی جماعت کے لئے بعض نصائح ۶۳ مدرسہ قادیان کیلئے مالی تحریک ۷۹ میری بعض دادیاں سادات سے ہیں باپ سادات سے نہیں ۲۱۵ اپنے والد کی وفات کے بعد الہام الیس اللہ بکاف عبدہ کا مہر پرکھدوانے کے لئے ملاوامل کو امرتسر بھیجا وہ پانچ روپیہ اجرت دیکر مہر لایا ۴۴۲ خدائے عزوجل نے متواتر وحی سے مجھے خبر دی ہے کہ میرا زمانہ وفات نزدیک ہے وفات کے بارہ میں الہامات ۳۰۱ آپ کو ایک جگہ آپ کی قبر دکھلائی گئی وہ چاندی سے زیادہ چمکتی تھی اور اس کی تمام مٹی چاندی کی تھی ۳۱۶ آپ ؑ کی پیشگوئیوں کے لئے دیکھئے ’’پیشگوئیاں‘‘ آپؑ کی کتب کیلئے دیکھئے ’’کتابیات‘‘ آپ ؑ کے سفر ملاوامل اور شرمپت کئی دفعہ دونوں امرتسر میرے ساتھ جاتے اور بعض دفعہ صرف شرمپت ساتھ جاتا ۴۲۴ ۱۹۰۳ء میں جب میں نے جہلم کی طرف سفر کیا تو قریباً ہزار آدمی پیشوائی کے لئے آیا ۴۲۴ صاحبزادہ عبداللطیفؓ سفر جہلم میں آپ کے شریک ہوئے ۴۵ سفرسیالکوٹ اور سیالکوٹ کے ساتھ حضور ؑ کی محبت کا اظہار ۲۰۱،۲۴۳ ۱۶؍اکتوبر۱۹۰۳ء کو ایک مقدمہ کی پیروی کیلئے گورداسپور جانا ۷۴،۱۴۶،۴۸۰ح حضور کا لاہور میں قیام اگست ،ستمبر۱۹۰۴ء ۱۴۶ حضور ؑ ۱۴برس بعد لدھیانہ گئے اور ۴؍نومبر ۱۹۰۵ء کو لیکچر لدھیانہ دیا ۲۴۹