احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 550
پنجاب میں سخت زلزلہ آنے کی خبر اور بہار میں زلزلہ آنے کی خبر آپ کو دی چنانچہ ایسا ہی ظہور میں آیا ۳۷۱ح دردگردہ سے معجزانہ شفا اور کتاب تذکرہ الشہادتین لکھنا ۷۵ میری شفاعت سے بعض مصائب اور امراض میں مبتلا اپنے دکھوں سے رہائی پاگئے ۲۳۶ جس کی دعا سے آخر لیکھو مراتھا کٹ کر ماتم پڑا تھا گھر گھر وہ میرزا یہی ہے ۴۵۹ آتھم کو خدا نے میری زندگی میں ہلاک کردیا اور مجھے سچاکیا ۴۰۷ مختلف مقدمات میں آپ کی بریت ۲۷۰ مقدمہ اقدام قتل میں اللہ تعالیٰ قبل از وقت بتادیا تھا کہ میں اس میں بری ہوں گا ۲۶۹ آپ پر مقدمہ ڈاک بنایا جانا آپ نے سچ کا دامن نہیں چھوڑا تو آپ اس سے بری ہوگئے ۴۷۸،۴۷۹ مجھ پر سات مقدمے ہوئے ہیں اور خدا تعالیٰ کے فضل سے کسی ایک میں ایک لفظ مجھے جھوٹ لکھنے کی ضرورت نہیں پڑی ۴۷۹ ہمارے پاس عیسائیت کے استیصال کے لئے وہ ہتھیار ہیں جو دوسروں کو نہیں دیاگیا ۴۷۵ جب سے خدا نے مجھے مامور کرکے بھیجا ہے اس وقت سے انقلاب عظیم دنیا میں ہورہا ہے اور یورپ و امریکہ میں جو حضرت عیسٰی کی خدائی کے دلدادہ تھے انکے محقق اس عقیدہ سے علیحدہ ہوتے جاتے ہیں ۱۸۱ مخالفوں کو چیلنج کوئی مخالف عیسائی یا مسلمان میری پیشگوئیوں کے مقابل پر اس شخص کی پیشگوئیوں کو جس کا آسمان سے اترنا خیال کرتے ہیں صفائی اور یقین اور بداہت کے مرتبہ پر زیادہ ثابت کرسکے تو میں اس کو نقد ہزار روپیہ دینے کوتیار ہوں ۴۴ ہزاروں لاکھوں نشان میری تصدیق میں ظاہر ہوئے اوراب بھی کوئی چالیس دن میرے پاس رہے تو وہ نشان دیکھ لے گا ۲۹۸ آریہ صاحبان ہمارے روبرو قسم کھاویں کہ کیا انکی سوانح عمری ایسی پاک ہے کہ کسی قسم کا ان سے گناہ سرزد نہیں ہوا اور وہ مرتے ہی مکتی پا جائیں گے ۴۴۴،۴۴۵ میں نے اشتہار پردیا تھا کہ اے آریو! اگرتمہارے پرمیشر میں کچھ شکتی ہے تو دعا اور پرارتھنا کرکے لیکھرام کو بچالو لیکن تمہارا پرمیشر اس کو بچانہ سکا ۴۲۹ لالہ شرمپت اور ملاوامل کو مخاطب کرتاہوں کہ وہ خدا کی قسم کے ساتھ مجھ سے فیصلہ کرلیں اور خواہ مقابل پر اور خواہ تحریر کے ذریعہ سے ۴۳۴ لالہ شرمپت نے میرا وہ زمانہ دیکھا ہے جبکہ وہ میرے ساتھ اکیلا چند دفعہ امرتسر گیاتھا اور نیز براہین احمدیہ کے چھپنے کے وقت وہ میرے ساتھ پادری رجب علی کے مکان پر کئی دفعہ گیا وہ قسم کھائے کہ ایک دنیاکے رجوع کرنے کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی ۴۳۴ حکیم مرزا محمود ایرانی کے مقابلے کے بارہ میں فیصلہ فرمایا کہ لیکچر لاہور کی طرز کا مضمون پیشہ اخبارمیں شائع کردیں پبلک خود فیصلہ کرلے گی ۱۴۶ بشپ صاحب کو مقابلہ کی دعوت دی گئی مگر وہ مقابلہ کے لئے نہ آیا ۴۷۴ مخالفت قوم نے میری مخالفت میں نہ صرف جلدی کی بلکہ بہت ہی بے دردی بھی کی ۲۵۸ علماء کہلانے والے مجھے قبول نہیں کررہے وہ خدائے رحمان کے دشمن ہیں ۸۵ ڈاکٹر مارٹن کلارک نے میرے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ بنایا اور ابوسعید محمد حسین بٹالوی بھی جو اس سلسلہ کا سخت دشمن ہے شہادت دینے کے واسطے عدالت میں آیا ۲۶۸،۲۶۹ سب سے اول مجھ پر کفر کا فتویٰ اس شہر(لدھیانہ) کے چند مولویوں نے دیا ۲۴۹ افسوس اس زمانہ کے منجم اور جوتشی ان پیشگوئیوں میں میرا ایسا ہی مقابلہ کرتے ہیں جیسا کہ ساحروں نے موسیٰ نبی کا مقابلہ کیا تھا ۳۹۸ آپ کی بعض پیشگوئیوں پر اعتراضات ۲۴۴ مسلمانوں کی طرف سے آپ پر جہاد موقوف کرنے کا اعتراض ۲۷۲