احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 539
اسماء آ،ا آدم علیہ السلام آدم جو پہلی امتوں کے بعد آیا جو ہم سب کا باپ تھا اس کے دنیا میںآنے کے وقت سے یہ سلسلہ انسانی شروع ہوا ہے ۱۸۴،۱۸۵ آدم جوڑا پیدا ہواتھا اور بروز جمعہ پیدا ہواتھا۔مسیح موعود کو خدا نے آدم کے رنگ پر پیدا کیا ۲۰۹ آدم چھٹے دن کے آخر میں پیدا ہوا ۱۸۵ بغیرماں باپ کے پیدا ہوئے ۳۵۶ آتما رام، اکسٹراسسٹنٹ گورداسپور اس نے حضور ؑ کے خلاف فیصلہ دیا لیکن ڈویژنل جج کے محکمہ سے حکم آتمارام منسوخ کیاگیا ۴۴۰،۴۴۱ آتھم، پادری عبداللہ ۲۴۴ عبداللہ آتھم کی پیشگوئی پر اعتراض اور جواب ۴۱،۴۲،۴۰۵،۴۰۶ اس کی نسبت پیشگوئی تھی کہ اگر حق کی طرف رجوع نہیں کریگا تو پندرہ مہینے میں مرجائے گا چنانچہ اسکے رجوع کی وجہ سے اس کی میعاد بڑھ گئی ۴۳۰ح آتھم میری زندگی میں ہی مر گیا اور پیشگوئی میں صاف یہ لفظ تھے کہ جھوٹا سچے کی زندگی میں مرجائیگا ۴۰۷ اب آتھم کہاں ہے۔جھوٹا سچے کی زندگی میں وفات پاگیا ۱۹۷ آمنہ،حضرت،آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی والدہ ماجدہ ۴۹۳ ابراہیم علیہ السلام ۲۱۷،۲۶۶،۲۶۷،۴۱۱ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ۲۴۷،۲۹۴ آنحضرتؐ کی وفات کے بعد اللہ تعالیٰ نے آپؓکو کھڑا کر کے دوبارہ اپنی قدرت کا نمونہ دکھایا اور اسلام کو نابود ہوتے ہوتے تھام لیا ۳۰۵ آنحضورؐ کی وفات پر آیت مامحمدالّا رسول قد خلت من قبلہ الرسل پڑھنا ۲۳ آپ کے عہد میں امت پر خوفناک زمانہ آیا دوسرا دجالی فتنہ مسیح کے عہد میں اس امت پر آئیگا ۱۸۷ اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایک خاص نور اور فراست عطا کی آنحضورؐ کی وفات پر سب کو اکٹھا کیااورخطبہ پڑھا ۲۶۱تا۲۶۳ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے کہ انہوں نے نازک وقت میں صحابہ کو سنبھالا ۲۶۳ آپ کے وقت میں آنحضرتؐ کی وفات پر پہلااجماع وفات مسیح پر ہوا ۲۹۱ ابوجہل ۲۱۲،۲۱۵ احادیث میں ابو جہل کا نام فرعون اور حضرت نوح کانام آدم ثانی رکھا گیا ۲۱۵ احمد بیگ ہوشیارپوری ۲۴۴ اس کی نسبت پیشگوئی پوری ہوئی اور اس کی موت کے بعد اس کے وارثوں نے بہت غم اور خوف ظاہر کیا چنانچہ اس کے داماد کی موت میں اللہ نے تاخیر ڈال دی ۴۳۰ح اس کے داماد کے بارہ میں پیشگوئی پر اعتراض ۴۱،۴۳ احمدزبیری بدرالدین آف مصر سکندریہ مصر سے ان کا خط حضور ؑ کے نام کہ مصر میں آپ کے تابع اور پیروی کرنے والے کثرت سے ہیں ۴۲۲ح احمدنور کابلیؓ ، میاں ۱۲۸ صاحبزادہ مولوی عبداللطیف صاحب کے شاگرد خاص جو ۸نومبر ۱۹۰۳ء کو خوست سے قادیان پہنچے انہوں نے شہزادہ صاحب کے حالات بیان کیے ۱۲۶ ارباب سرور خان اس کی طرف سے روپیہ آنے کی خبر ملاوامل اور شرمپت کو حضور ؑ نے دی ۴۳۹،۴۴۰