احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 538
یاجوج ماجوج دو قومیں ہیں جنکا پہلی کتابوں میں ذکر ہے۔یہ لوگ آگ سے بہت کام لیں گے اور زمین پر ان کا غلبہ ہوگا ۲۱۱ مسیح موعود اپنی قوم/جماعت کو یا جوج ماجوج کے حملوں سے بچائے گا ۲۰۰ یقین یقین کی تین اقسام۔علم الیقین ، عین الیقین، حق الیقین ۱۵۷،۱۵۸ یہودیت مسیح علیہ السلام کی آمد کے وقت یہود کی حالت ۲۶ یہودیوں کوتوحید کی تعلیم یادرکھنے کے لئے سخت تاکید کی گئی تھی ۳۷۳ یہودی علماء کا کہنا کہ توریت سے کسی ایسے خدا کاپتا نہیں ملتا جو مریم کے پیٹ سے نکلے اور یہود سے ماریں کھاتا پھرے۔ہمارا وہ خدا ہے جو قرآن شریف کا خدا ہے ۲۸۸،۲۸۹ یہودی مذہب میں انتقام کی تعلیم تھی ۲۸۴،۲۸۵ ہرزمانے میں انکے پاس نبی آئے اس کے باوجود نزول الیاس کے قصہ کو نہ سمجھ سکے اوراس کو ظاہر پر محمول کیا اور عیسیٰ کو جھٹلایا ۹۵ مسیح سے پہلے ملا کی نبی کی کتاب کے مطابق الیاس نبی کے دوبارہ آنے کے منتظر تھے چونکہ وہ نہ آیا اس لئے وہ حضرت عیسیٰ کو مفتری اور مکار کہتے ہیں ۳۴۹ ایک فاضل یہودی کی کتاب میرے پاس ہے وہ بڑے زور سے لکھتا ہے اور اپیل کرتا ہے کہ اگر مجھ سے یہ سوال ہوگا کہ حضرت مسیح کو مان لیتے تو میں ملا کی نبی کی کتاب سامنے رکھ دونگا اس میں الیاس کے دوبارہ آنے کا وعدہ کیاگیا تھا ۲۹۸ غیر المغضوب علیھم سے مراد وہ یہودی ہیں جو ملت موسوی کے آخری زمانہ میں حضرت مسیح کو نہ قبول کرنے کی باعث موردِ غضب الہٰی ہوئے تھے ۱۳،۲۱۴ دنیا میں ہی ان پر غضب الہٰی نازل ہوا تھا اسی بناء پر انہیں مغضوب علیھم کہاگیا ہے ۱۶ توریت میں حضرت عیسیٰ اور آنحضور ؐ کے بارہ واضح الفاظ میں پیشگوئی نہیں اس لئے یہودیوں کو ٹھوکر لگی اور قبول نہ کیا ۱۸۷،۱۸۸ الیاس کے آسمان سے آنے کا وعدہ یہود کو دیاگیا لیکن وہ عیسیٰ سے قبل آسمان سے نہ آئے پس انہوں نے عیسیٰ کو تسلیم نہ کیا ۹۲ حضرت عیسیٰ کے جواب سے ناراض ہوئے کہ ایلیا سے مراد یحییٰ ہے ۱۹ یہودی جو بنی اسرائیل کہلاتے ہیں انکو ان دنوں ایک نیا جوش پیدا ہوگیا ہے اور وہ اپنے مسیح کے منتظر ہیں جو انکو تمام زمین کا وارث بنادے گا ۱۸۱ عیسیٰ کے رفع روحانی کے منکر ہیں ۲۱۹ یہود کا جھگڑا تو یہ تھا کہ عیسیٰ مسیح ایماندار لوگوں میں سے نہیں ہے اور اس کی نجات نہیں ہوئی ۲۱۶ تکذیب عیسیٰ کے نتیجہ میں سخت طاعون یہود میں پڑی اور پھر طیطوس رومی کے ہاتھوں نیست ونابود ہوئے ۱۶ مریم کے بیٹے سے یہودیوں نے کیا کچھ نہ کیا مگر خدا نے اس کو سولی کی موت سے بچایا ۴۰۸ یہود کاعیسیٰ پر اعتراض کہ وہ ولدالزنا ہیں ۴۹۰ یہودی کہتے ہیں کہ یسوع مسیح کی کوئی بھی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی ۲۴۴ یہود محض تعصب سے حضرت عیسیٰ اور انکی انجیل پر حملے کرتے ہیں ۳۳۷ انجیل کو اسی زمانہ میں یہودیوں نے مسروقہ قراردیا تھا ۳۴۳ح یہودی فاضل کی تحقیق کہ انجیل کی اخلاقی تعلیم یہودیوں کی کتاب طالمود اور بعض اور چند بنی اسرائیل کی کتابوں سے لی گئی ہے ۳۳۹ حضرت عیسیٰ نے یہود کو معجزہ دکھانے سے انکار کیا ۳۴۴ح مسلمانوں کے آخری زمانہ کے لئے قرآن شریف نے وہ لفظ استعمال کیا ہے جو یہود کیلئے استعمال کیاتھا ۲۱۳ خدا نے بعض مسلمانوں کو یہود قرار دے دیا ہے ۱۳ اس امت میں وہ یہودی بھی ہونگے جو یہود کے علماء کے مشابہ ہونگے جنہوں نے حضرت عیسیٰ کو سولی دینا چاہا ۶۶