احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 534
پہلے وہ قہاری رنگ میں ظاہر ہوگا یعنی قہری نشان آسمان سے نازل ہوں گے پھر خدا کا مسیح نوع انسان کو رحم کی نظر سے دیکھے گا اور آسمان سے رحم کے نشان ظاہر ہوں گے ۳۹۹ح معجزات گزشتہ تمام نبیوں کے معجزات نابود ہوگئے مگر آنحضرت ؐ کی وحی اور معجزات منقطع نہیں ہوئے ۳۵۱ حضرت مسیح کے معجزات موسیٰ نبی کے معجزات سے کچھ بڑھ کر نہیں اگر معجزات سے کوئی خدا بن سکتا ہے تو یہ سب بزرگ خدائی کے مستحق ہیں ۱۶۴ معراج النبی ؐ معراج النبی ؐ کی حقیقت ۴۹۰،۴۹۱ معراج کشفی رنگ میں ایک نورانی وجود کے ساتھ ہوا تھا ۴۹۱ معراج کی رات آپ ؐ نے حضرت عیسٰی کو مردوں میں دیکھا ۲۶۶ معرفت الہٰی انبیاء علیھم السلام کو جو کمال دیا گیا وہ معرفت الہٰی ہی کاکمال تھا اور یہ نعمت انکو مکالمات اور مخاطبات سے ملی تھی ۲۸۶ معرفت تامہ جناب الہٰی کی بجز وحی الہٰی اور مکالمہ و مخاطبہ کے حاصل ہو نہیں سکتی ۳۸۴ح قرآن شریف میں کھلے طورپر وہ وسائل پائے جاتے ہیں جن سے معرفت تامہ حاصل ہوسکے ۱۶۷ پورے طور پر اللہ کی ہستی پر ایمان اور یقین لانے سے ہی انسان کو گناہوں سے بچنے کی توفیق ملتی ہے ۲۸۷ انسان گناہ سے بچنے کیلئے معرفت تامہ کا محتاج ہے نہ کسی کفارہ کا ۱۵۰،۱۵۱ جہنمی زندگی سے نجات حقیقی اور کامل معرفت الہٰی پر موقوف ہے ۱۴۹ دنیا میں گناہ کی کثرت کمی معرفت کی وجہ سے ہے۔سچے مذہب کی نشانی یہ ہے کہ اس میں معرفت الہٰی کے وسائل بہت موجودہوں ۱۴۸ سچی معرفت الہٰی اورسچی محبت الہٰی اور سچا زہدوتقویٰ اور ذوق اور حلاوت خدا کے برگزیدہ بندوں کے ذریعہ پیدا ہوتا ہے ۲۲۶ یہ سچ ہے کہ معرفت حاصل نہیں ہوسکتی جب تک خدا تعالیٰ کا فضل نہ ہو ۲۲۲ ہرایک خوف اور محبت معرفت سے ہی حاصل ہوتی ہے ۲۲۱ خوف اور محبت اور قدردانی کی جڑھ معرفت کاملہ ہے ۱۵۱ محبت الہٰی کا تخم ازل سے انسان کی سرشت میں رکھا گیا تھا مگر اس تخم کی آبپاشی معرفت ہی کرتی ہے ۳۸۵ صحیح معرفت حضرتِ عزت جل شانہ کی کئی نشانیاں ہیں ۳۶۰ ابدی خوشحالی خدا تعالیٰ کی صحیح معرفت اور پھر اس یگانہ کی پاک اور کامل اور ذاتی محبت اور کامل ایمان میں ہے ۳۶۰ دوسری شاخ معرفت صحیحہ کی خدا تعالیٰ کی کامل قدرت شناخت کرنا ہے ۳۷۱ خدا تعالیٰ کی معرفت کے بارہ میں مسیحیوں کے ہاتھ میں کوئی امرصاف نہیں ہے ۱۶۴ آریہ صاحبان معرفت تامہ کے حقیقی وسیلہ سے توقطعاً نومید ہیں اور عقلی وسائل بھی انکے ہاتھ نہیں رہے ۱۶۸ مقربین الہٰی مقربین بارگاہِ الہٰی کی علامات جن کا تذکرہ حضور ؑ نے اپنے عربی رسالہ ’’علامات المقربین‘‘ میں فرمایا ہے ۱۰۱ منافق بے شک یہ انتظام (نظام وصیت) منافقوں پر بہت گراں گزرے گا اور اس سے انکی پردہ دری ہوگی ۳۲۸ وہ زمانہ قریب ہے کہ ایک منافق جس نے دنیامیں محبت کرکے اس حکم (وصیت) کو ٹال دیا وہ عذاب کے وقت آہ مارکر کہے گا کہ کاش میں تمام جائیداد خدا کی راہ میں دیتا ۳۲۸ نبوت تمام انبیاء مس روح القدس سے پیدا ہوئے تھے ۴۹۰ خدا نے دنیا میں ہر ایک قوم میں ہر ایک ملک میں ہزاروں نبی پیدا کئے ۴۳۲