احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 528 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 528

مولوی ہمارے سیدومولیٰ خیرالرسل وافضل الانبیاء آنحضرت ؐ کی ہتک کرتے ہیں جب کہتے ہیں کہ اس امت میں عیسیٰ بن مریم کا مثیل نہیں آسکتا ۳۸۱ح عیسائیت عیسائی مذہب ایسامذہب ہے کہ انسانی فطرت دور سے اس کو دھکے دیتی ہے ۴۷۶ حضرت مسیح علیہ السلام کے بعد مسیحیوں کا خدا ایک اور خدا ہوگیا جس کا توریت کی تعلیم میں کچھ بھی ذکر نہیں ۲۰۴ عیسائی عقیدہ کی رو سے خدا تعالیٰ عالم الغیب نہیں ۳۷۱ عیسائی اللہ تعالیٰ کوقادر خدا نہیں سمجھتے ۳۷۱ صلیب کے واقعہ کے وقت تمام حواری تتربترہوگئے اور ایک ان میں سے مرتد بھی ہوگیا ۳۰۵ عیسائیت کا بگڑنا اسلام کے ظہور کے لئے بطور ایک علامت تھا ۲۰۵ تثلیث کا عقیدہ بھی ایک عجیب عقیدہ ہے۔عیسائی مذہب بھی عجیب ہے کہ ہر ایک بات میں غلطی اور ہر ایک امر میں لغزش ہے اور آئندہ زمانہ کے لئے وحی الہام پر مہر لگ گئی ہے ۳۴۸ صریح توحید کے خلاف عقیدہ رکھتے ہیں اور تین خدا مانتے ہیں ۳۷۲،۳۷۳ عیسائیت میں تثلیث یونانی عقیدہ سے آئی۔پولوس نے یونانیوں کو خوش کرنے کے لئے تین اقنوم مذہب میں قائم کردیئے ۳۷۴ یہ مذہب جو عیسائی مذہب کے نام سے شہرت دیا جاتا ہے دراصل پولوسی مذہب ہے نہ مسیحی ۳۷۴ یورپ اور امریکہ جو لوگ حضرت عیسیٰ کی خدائی کے دلدادہ تھے انکے محقق خود بخود اس عقیدہ سے علیحدہ ہوتے جاتے ہیں ۱۸۱ عیسائیت سے لوگ بیزار ہورہے ہیں اور عیسائیت ختم ہورہی ہے یہاں تک کہ قیصر جرمن نے اس عقیدہ کو چھوڑ دیا ہے ۸۷ پولوس نے یونانیوں کے تالیف قلب کے لئے سؤر بھی اپنی جماعت کے لئے حلال کردیا ۳۷۵ عیسائی تعلیم کہ ایک گال پر کوئی طمانچہ مارے تو دوسری بھی پھیردو اس تعلیم میں نقص ہے ۲۸۴ عیسائی مذہب کی تعلیم میں نقص بخوبی ظاہر ہے ۴۸۸ خودعیسائیوں نے اس امر کوقبول کیا ہے کہ عیسائیت کے ذریعہ بہت سی بداخلاقیاں دنیا میں پھیلی ہیں ۴۷۱ عیسائیت کا یہی ہتھیار حیات مسیح ہے جس کو لے کر وہ اسلام پر حملہ آور ہورہے ہیں اور مسلمانوں کی ذریت عیسائیوں کاشکار ہورہی ہے ۴۷۳ عیسائیوں کی افترا پردازی، دھوکابازی اور اسلام دشمنی ۳۳۸ عیسائی قرآن شریف اور آنحضور ؐ پر حملے کرتے ہیں ان کو مناسب نہ تھا کہ بدطریق میں یہودیوں کی پیروی کرتے ۳۳۷ مسیحی صاحبان جو بڑی کوشش سے اپنے مذہب کی دنیا میں اشاعت کررہے ہیں انکی حالت آریہ صاحبان سے زیادہ قابل افسوس ہے وہ مخلوق پرستی کو دنیا میں داخل کررہے ہیں ۲۳۵ مسیح کا اپنی نجات کیلئے مصلوب ہونا مہمل عقیدہ ہے خدا کی صفات عدل و انصاف کے خلاف ہے ۲۳۶ عیسائی مذہب میں دین کی حمایت کے لئے ہر قسم کا افترا کرنا اورجھوٹ جائز بلکہ موجب ثواب ہے ۳۴۱ح پادریوں کی مذہبی کتابوں کا ذخیرہ ایک ایسا ردّی ذخیرہ ہے جو نہایت قابل شرم ہے ۳۴۰ عیسائیوں کا عقیدہ کہ صرف چھ ہزار برس ہوئے کہ جب خدا نے دنیا کو پیدا کیا اور اس پہلے خدا ہمیشہ کیلئے معطل تھا ۱۸۴ قسم کھانا عیسائیت میں منع نہیں پطرس، پولوس اور مسیح نے قسم کھائی ۴۰۶ عیسائی ایک گناہ کے لئے ابدی جہنم تجویز کرتے ہیں ۱۷۱ عیسائیوں نے گناہ کے دور کرنے کا جو علاج تجویز کیا ہے اور ایسا علاج ہے جو بجائے خود گناہ کوپیدا کرتا ہے ۲۸۹ گناہوں سے نجات کا طریق کفارہ ٹھہرایا انسان کو خدا بنایا اور اسے ملعون بھی ٹھہرایا ۲۸۸ مسیحی صاحبوں کا اس پر اتفاق ہے کہ مسیح کے زمانہ کے بعد الہام اور وحی پر مہر لگ گئی ہے گویا فیض کا دروزہ بندہوگیا ۱۶۳ عیسائیوں کے ہاتھ میں مسلمانوں کو عیسائی بنانے کے واسطے ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ یہی حیات مسیح کا مسئلہ ہے ۲۶۴