احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 527
حضرت مولوی صاحبزادہ عبداللطیف شہید کی شہادت کے واقعات ۴۹ شیطان شر کی کشش کو <mark>شریعت</mark> اسلام شیطان کی طرف منسوب کرتی ہے ۱۷۹ آج <mark>خدا</mark>کے مرسل اور شیطان کی آخری جنگ ہے ۶۵ مسیح موعود شیطان کے ساتھ آخری جنگ کرے گا جس میں <mark>خدا</mark>کے مسیح کو فتح ہوگی ۱۷۸،۱۷۹ مسیح <mark>خدا</mark>بن کر بھی شیطان کی آزمائش سے نہ بچ سکا اور شیطان کو <mark>خدا</mark> کی آزمائش کی جرأت ہوگئی یہ انجیل کا فلسفہ تمام دنیا سے نرالا ہے ۳۴۸ شیطان کا مسیح کے پاس آنا ایک مجنونانہ خیال ہے اکثر مجانین ایسی خوابیں دیکھاکرتے ہیں یہ مرض کا بوس کی ایک قسم ہے محقق انگریز کے مطابق شیطان آ<mark>نے</mark> سے مراد شیطانی الہام ہے ۳۴۹ صحابہ رسولؓ صحابہؓ آنحضور ؐ کی محبت میں محوتھے ۲۳ انہوں <mark>نے</mark> آپ ؐ کے لئے جانیں دیں وطن چھوڑ دیئے ۴۷۲ انہوں <mark>نے</mark> دنیا پر لات ماردی اور بالکل حُبّ دنیا سے الگ ہوگئے تھے ۴۷۷ آپ ؐ کی وفات پر صحابہ کے دلوں پر سخت صدمہ تھا اور دیوا<mark>نے</mark> ہوگئے تھے ۲۶۱ صحابہ کا پہلا اجماع وفات مسیح پر ہوا ۲۳ صلیب حضرت عیسیٰ کی صلیبی موت سے نجات ۲۱۹ ط،ع،غ طاعون طاعون کے عذاب کا نشان جس کی خبر قرآن کریم میں بھی موجود ہے ۴،۲۴۰،۲۹۲ پنجاب میں طاعون کا ظہور۔قرآن کریم میں اس کی خبر موجود ہے ۴ <mark>خدا</mark> <mark>نے</mark> طاعون پھوٹ<mark>نے</mark> سے ۲۲برس قبل مجھے خبر دی ۴ طاعون سر پر ہے۔پس اٹھو اورتوبہ کرو اور اپ<mark>نے</mark> مالک کو نیک کاموں سے راضی کرو ۱۷۴ طب/طبابت مجانین کو خوابوں میں شیطان آنا یہ مرضِ کابوس کی ایک قسم ہے ۳۴۹ عیاشی اور میخواری اور شہوات نفسانیہ کا شغل رکھ<mark>نے</mark> والے انجام کار طرح طرح کی مہلک امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں جیسے سکتہ، فالج، رعشہ آتشک، سوزاک وغیرہ ۳۵۹ عربی زبان عربی زبان میں اوی کا لفظ ایسے موقع پر استعمال ہوتا ہے جب کسی شخص کو کسی قدر مصیبت اور ابتلا کے بعد اپنی پناہ میں لیا جائے ۹ح علامات المقربین حضرت مسیح موعود کا عربی رسالہ جس میں حضور ؑ <mark>نے</mark> فصاحت وبلاغت کے ساتھ مقربین بارگاہ الہٰی کی علامات کا ذکر فرمایا ہے ۱۰۱ علامات المامورین سیرۃ الابدال میں بیان فرمودہ مامورین اور عبادالرحمن کی علامات ۱۳۰ علماء غیر المغضوب علیھم سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی زمانہ میں بعض علماء مسلمان بالکل علماء یہود سے مشابہ ہوجائیں گے ۱۴ ہمارے دشمن علماء مسلک یہود پر چل کر ہمیں عیسیٰ کی طرح جھٹلاتے ہیں ۹۲،۹۳ اے مولویو !اگر تمہیں <mark>خدا</mark> سے لڑ<mark>نے</mark> کی طاقت ہے تو لڑو ۴۰۸ مجھے نہ مان<mark>نے</mark> والے وہ لوگ ہیں جو اپ<mark>نے</mark> آپ کو علماء کہتے ہیں وہ <mark>خدا</mark>ئے رحمان کے دشمن ہیں ۸۵ پہلے مولوی یہ شورمچاتے تھے کہ اگر۹۹وجوہ کفر کے ہوں اور ایک وجہ اسلام کی ہو تب بھی کفر کا فتویٰ نہ دینا چاہئے اور اس کو مسلمان ہی کہو لیکن اب کیا ہوگیا ۲۵۹