احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 526
ذرات اور ارواح کو قدیم سے انادی اورخود بخود ماننے کے نتائج ۳۶۱تا۳۶۳ روح القدس بجز روح القدس کے حقیقی تقویٰ حاصل نہیں ہوسکتی ۳۰۷ ریاکاری ریا کی دو قسمیں ۴۸۶ زلزلہ زلزلوں کی نسبت خبریں میری کتاب براہین احمدیہ میں آج سے پچیس برس پہلے شائع ہوچکی ہیں ۴۰۱ح پانچ زلزلوں کے آنے کی نسبت خدا تعالیٰ کی پیشگوئی ۳۹۵ پنجاب میں سخت زلزلہ آنے کی خبر خدا نے حضور ؑ کو دی سو اس کے مطابق زلزلے آئے ۳۷۱ح ۴؍اپریل ۱۹۰۵ء کے زلزلے کی پیشگوئی ایک برس پہلے میں نے اخباروں میں شائع کی تھی ۴۰۲ ۴؍اپریل۱۹۰۵ء کو نشان زلزلہ کا ظہور اور بہار میں ایک اور زلزلہ آنے کی خبر ۳۱۴ ۲۷؍فروری ۱۹۰۶ء کی رات عین وسط بہار میں ایک بجے کے وقت سخت زلزلہ آیا ۴۰۲ س،ش،ص سچائی جو شخص سچائی اختیار کرے گا کبھی نہیں ہوسکتا کہ ذلیل ہو اس لئے کہ وہ خدا کی حفاظت میں ہوتا ہے ۴۸۱ اللہ تعالیٰ آپ سچائی کا حامی اور مددگار ہے ۴۷۹ مجھ پر سات مقدمے ہوئے ہیں اور خدا کے فضل سے مجھے ایک لفظ بھی جھوٹ لکھنے کی ضرورت نہیں پڑی ۴۷۹ مقدمہ ڈاک میں راستی اور صدق کی برکت سے خدا تعالیٰ نے اس بلا سے حضرت مسیح موعود ؑ کو نجات دی ۴۸۰،۴۸۱ح سکھ حکومت پنجاب پر خزاں کا زمانہ اس وقت زور پر تھا جس وقت اس ملک پر خالصہ قوم حکمران تھی ۱۷۵ سناتن دھرم ہندوؤں سے بہتر سناتن دھرم کے اکثر نیک اخلاق لوگ ہیں جو ہر ایک نبی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور فروتنی سے سرجھکاتے ہیں ۴۳۱ وہ بھی اپنے ایک اوتار کے ظاہر ہونے کا زمانہ اسی زمانہ کو قرار دیتے ہیں جس سے تمام زمین میں دھرم پھیل جائے گا ۱۸۲ شرک شرک عورت سے شروع ہوا یعنی حوّا سے جس نے خدا کا حکم چھوڑ کر شیطان کا حکم مانا ۴۷۶ شریعت شریعت کا ماحصل تخلق باخلاق اللہ ہے ۳۴۷ شعروشاعری اس جگہ کوئی شاعری دکھلانا منظور نہیں اور نہ میں یہ نام اپنے لئے پسند کرتاہوں اصل مطلب امر حق کو دلوں میں ڈالنا ہے ۴۵۶،۴۵۷ح کچھ شعر و شاعری سے اپنا نہیں تعلق اس ڈھب سے کوئی سمجھے بس مدعایہی ہے ۴۵۹ شفاعت نبیوں کی شفاعت سے کس کو انکار ہے ۲۳۶ حضور ؑ کی شفاعت سے عبدالرحیم ابن حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی شفایابی ۱۹۳ شہادت براہین احمدیہ کی پیشگوئی میں دوشہادتوں کا ذکر ہے اور پہلی شہادت مولوی صاحب کے شاگردمیاں عبدالرحمان کی تھی ۴۷ ذکر واقعہ شہادتین ۹