احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 525 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 525

ایسے نبی کا دوبارہ آنا جو امتی نہیں ہے ختم نبوت کے منافی ہے ۳۸۳ح خسوف وکسوف خسوف وکسوف کے نشان کا ظہور ۲۳۹ خلافت اللہ نے سلسلہ خلافت محمدیہ کو سلسلہ خلافت موسویہ کا مثیل قرار دیا ہے ۱۲،۲۱۴ تمام خلفاء محمدی کو نبی کا لفظ نہ دینے کی حکمت ۴۵ خواب ایک بدکارعورت اور چور کو بھی سچی خواب آسکتی ہے ۴۱۶ د،ر،ز دعا قرآن میں جابجا دعا اور مجاہدہ کی ترغیب دی گئی ہے ۱۵۹ دعا عبادت ہے۔آنحضرت ؐ نے فرمایا مغز اور مخ عبادت کا دعا ہی ہے ۲۵۴ دعا وہ اکسیر ہے جو ایک مشت خاک کو کیمیا کردیتی ہے ۲۲۳ دعا کی ظل وہ نماز ہے جو اسلام نے ہمیں سکھائی ۲۲۳،۲۲۴ دعا کرنیوالے کوخدا معجزہ دکھائے گا دعا خدا سے آئی اورخدا کی طرف ہی جاتی ہے ۲۲۳ جودعا معرفت کے بعد اورفضل کے ذریعہ پیداہوتی ہے وہ اور رنگ اور کیفیت رکھتی ہے۔وہ فنا اور گدازکرنیوالی چیز ہے ۲۲۲ دعاؤں میں بلاشبہ تاثیر ہے اگر مردے زندہ ہوسکتے ہیں تو دعاؤں سے مگر دعا کرنا اور مرناقریب قریب ہے ۲۳۴ آفات کے حل کیلئے استجابت دعا ہی سب سے بڑی کر امت ہے ۸۲ اولیاء اورمقربین الہٰی دعا میں سستی نہیں دکھاتے بلکہ وہ دعا میں مرجاتے ہیں پس انکے تقویٰ کے نتیجہ ان کی سنی جاتی ہے ۱۰۳ موجودہ زمانہ کی فتح کیلئے دعا کا ہتھیاردیاگیا ہے ۸۲ خدا کا یہ دعا سکھلانا کہ خدایاایسا کرہم وہی یہودی نہ بن جائیں جنہوں نے عیسیٰ کو قتل کرنا چاہا صاف بتلارہا ہے کہ امت محمدیہ میں بھی ایک عیسیٰ پیدا ہونے والا ہے ۱۳،۱۴ بہشتی مقبرہ کے لئے حضرت مسیح موعود ؑ کی دعائیں ۳۱۶ دنیا سورۃ العصر میں عمر دنیا کا بیان ۱۸۵ دنیا کی عمر قرآن میں سات ہزار سال قراردی گئی ہے ۱۸۴،۲۰۷،۲۱۲ وہ آدم جو پہلی امتوں کے بعد آیا جو ہم سب کا باپ تھا اس کے اس دنیا میں آنے کے وقت سے یہ سلسلہ انسانی شروع ہوا اور اس سلسلہ کی عمر کا پورا دورسات ہزاربرس تک ہے ۱۸۵ مسیح موعود چھٹے ہزار میں آئے گا اور اس کے دور میں شیطان سے آخری جنگ ہوگی اور خدا کا جلال اور توحید زمین پر پھیلتی جائے گی اور وہ مدت ہزار برس ہے جو ساتواں دن ہے اس کے بعد دنیا کا خاتمہ ہو جائے گا ۱۷۸،۱۷۹ دنیا میں ایک نہایت درجہ تاریکی پیدا ہوگئی ہے یاتو خدا دنیا میں روشنی پیدا کرے یا دنیا کو ہلاک کردیوے مگر دنیا کے ہلاک ہونے میں ایک ہزار برس باقی ہے ۱۷۷ اس دور میں صنعتی ترقی سے اللہ نے دنیا کی جسمانی اصلاح فرمائی ہے وہ بنی نوع کی روحانی اصلاح بھی چاہتا ہے ۱۷۷ دہریت دنیا ایک دہریت کا رنگ پکڑتی جاتی ہے ۱۴۸ مذہب آریہ پرمیشر کو معطل کرنے کے لحاظ سے دہریوں سے بہت قریب ہے ۲۳۳ رحمت اللہ کی رحمتیں دو قسم کی ہیں (۱) ایک جو بغیر سبقت عمل کے قدیم سے ظہور پذیر ہیں(۲) جو اعمال پر مترتب ہوتی ہیں ۱۵۳ روح انسانی روح کی فطرت میں یہ شہادت موجود ہے کہ اس کا خدا پیدا کنند ہے ۳۶۴ نجات کاتمام مدار خدا تعالیٰ کی محبت ذاتیہ پر ہے محبت ذاتیہ اس محبت کا نام ہے جو روحوں کی فطرت میں خدا تعالیٰ کی طرف سے مخلوق ہے ۳۶۳