احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 524
تناسخ عقیدہ تناسخ خدا کے رحم اورفضل پر سخت دھبہ لگاتا ہے ۲۳۱ آریوں کا عقیدہ تناسخ خلاف عقل ہے ۱۷۰،۱۷۱ تناسخ کے بطلان کاایک پہلو یہ ہے کہ وہ حقیقی پاکیزگی کے برخلاف ہے ۱۷۱،۱۷۲ توبہ سچی توبہ درحقیقت ایک موت ہے جو انسان کے ناپاک جذبات پر آتی ہے ۴۴۷ انسان توبہ کی موت سے ہمیشہ کی زندگی کو خریدتا ہے ۴۴۸ توحید قرآن کریم میں بیان شدہ توحید ۱۵۵ مسلمانوں میں سے سخت نادان اوربد قسمت وہ لوگ ہیں جو مخلوق کو خالق کی صفاتِ خاصہ میں حصہ دار ٹھہرا کر توحید باری پر دھبہ لگاتے ہیں ۳۸۷ یہودیوں کوتوحید کی تعلیم یادرکھنے کے لئے سخت تاکید کی گئی تھی ۳۷۳ عیسائی صریح توحید کے برخلاف عقیدہ رکھتے ہیں ۳۷۲ ج،ح،خ جلسہ سالانہ جلسہ سالانہ ۱۹۰۶ء کے موقع پر دو ہزار تعداد۔حضور ؑ کی تقریر اور اس حوالے سے آریہ اخبار کی تہمت ۴۱۹ جلسہ ۱۹۰۶ء کے دن میری تقریرکا یہی خلاصہ تھا کہ قادیان کے آریوں پر خدا تعالیٰ کی حجت پوری ہوچکی ہے ۴۲۵ جلسہ سالانہ ۱۹۰۶ء کے موقع پر نماز کے دوران ایک ناپاک طبع آریہ برہمن کا سخت الفاظ میں مسلسل گالیاں دیتے رہنا ۴۲۰ جماعت احمدیہ دیکھئے احمدیت جنت دیکھئے بہشت جہاد میرے زمانہ میں رسم جہاد کو اٹھا دیاگیا جیسا کہ پہلے سے خبر دی گئی تھی کہ مسیح موعود کے زمانہ میں جہاد کو موقوف کردیاجائے گا ۲۱۳ مسلمانوں کی طرف سے حضور ؑ پر جہاد موقوف کرنے کا اعتراض اور اس کا جواب ۲۷۲ جہنم حقیقی خدا سے بے خبررہنا اوراس سے دور رہنا اور اس سے سچی محبت نہ رکھنا درحقیقت یہی جہنم ہے ۳۵۲ جہنمی زندگی سے نجات کیونکر حاصل ہو؟ اس سوال کا جواب ۱۴۹ عیسائی ایک گناہ کے لئے ابدی جہنم تجویز کرتے ہیں ۱۷۱ دوزخی دوزخ میں ہمیشہ نہ رہیں گے ۱۷۰ حدیث ، علم حدیث کا مرتبہ ظنی ہے۔قرآن حدیث پرقاضی ہے۔حدیث قرآن کی تشریح ہے ۴۹۱ (احادیث جو اس جلد میں مذکور ہیں ان کے لئے دیکھئے آیات قرآنی کے بعد) حقوق اللہ تعالیٰ نے حقوق کے دو ہی حصے رکھے ہیں ایک حقوق اللہ دوسرے حقوق العباد ۲۸۲ حیات مسیح عقیدہ حیات مسیح نے دنیا کو فائدہ نہیں پہنچایا بلکہ بہت نقصان پہنچایا کہ اب تک چالیس کروڑ عیسائی ہوچکے ہیں ۴۷۱ حیات مسیح سے جو فتنہ پیداہواہے وہ بہت بڑھ گیا ہے ۴۶۵ عیسائیت کا یہی ہتھیار حیات مسیح ہے جس کو لے کر وہ اسلام پر حملہ آور ہورہے ہیں اور مسلمانوں کی ذریت عیسائیوں کاشکار ہورہی ہے ۴۷۳ ختم نبوت تمام کمالات نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگئے ۲۰۷