احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 523 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 523

بھول گئی ۴۴،۲۷۸ بعض وقت کسی پیشگوئی کے معنی کرنے میں ایک نبی کا اجتہاد بھی خطا ہوسکتا ہے جیسا حضرت عیسیٰ نے فرمایا میرے بارہ حواری بہشت میں بارہ تختوں پر بیٹھیں گے ۱۹۸ ملا کی نبی اور یونس ؑ کی پیشگوئیاں ظاہری صورت میں پوری نہیں ہوئیں ۴۱ تمام قوموں کو ایک مذہب پر جمع کرکے خدا کی معرفت کا جام پلانے کی قرآنی پیشگوئی ۱۸۳ غیرالمغضوب علیھم کے اندر پیشگوئی مخفی ہے کہ امت میں یہودی علماء کی طرح یہودی ہونگے ۶۶ محی الدین ابن عربی کی پیشگوئی کہ خاتم الخلفاء صینی الاصل اور توام پیدا ہوگا ۳۵ حضرت مسیح موعود ؑ کی پیشگوئیاں حضور ؑ کی طرف سے مخالفوں کو چیلنج کہ جو میری پیشگوئیوں کے مقابل مسیح کی پیشگوئیوں کو صفائی اور یقین کے مرتبہ پر زیادہ ثابت کرسکے اس کو ہزار روپے نقد انعام ۴۴ براہین احمدیہ کے الہامات میں چار عظیم الشان پیشگوئیاں ۱۹۱ صاحبزادہ عبداللطیف اور میاں عبدالرحمان کی شہادت اورحضور ؑ کے محفوظ رہنے کی نسبت براہین احمدیہ میں مندرج پیشگوئی ۶۹ براہین احمدیہ میں یہ بھی پیشگوئی کی گئی تھی کہ جب تک پاک پلید میں فرق نہ کرلوں گا نہیں چھوڑونگا ۲۵۴ براہین احمدیہ کی پیشگوئی میں دو شہادتوں کا ذکر ہے پہلی شہادت میاں عبدالرحمان مولوی صاحب (سیدعبداللطیف) کے شاگرد کی تھی ۴۷ پیشگوئی کے موافق اللہ تعالیٰ نے ایک کثیر جماعت میرے ساتھ کردی ۲۵۴ حضور ؑ کی تائید میں لاکھوں پیشگوئیوں کا پورا ہونا ۴۱ ایک لاکھ سے زیادہ پیشگوئیاں اورنشان میری تائید میں ظاہر کئے گئے ۱۹۸ دس ہزار سے بھی زیادہ پیشگوئیاں پوری ہوچکی ہیں ۴۰۸ آپ کی بعض پیشگوئیوں کا تذکرہ جو اپنے وقتوں پر پوری ہوگئیں ۱۹۳ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی جو پوری ہوگئی ۱۹۷،۴۰۵ پینتیس برس قبل کی پیشگوئی جس کی اللہ تعالیٰ نے خبر دی کہ اب تو اکیلا ہے لیکن ہزاروں لوگ رجوع کریں گے اور لوگ تیری مدد کریں گے اور بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۴۱۹،۴۲۰ ایک تازہ نشان ظاہر ہونے کی پیشگوئی جس میں فتح عظیم ہوگی ۴۱۸ خدا نے مجھے خبر دی ہے کہ میں تیری جماعت کے لئے تیری ہی ذریت سے ایک شخص کو قائم کرونگا اور اس کو اپنے قرب اور وحی سے مخصوص کرونگا اور اس کے ذریعہ سے حق ترقی کرے گا ۳۰۶ ہمارے سب مخالف جو زندہ موجود ہیں وہ تمام مریں گے اور ان میں کوئی عیسیٰ بن مریم کو آسمان سے اترتے نہیں دیکھے گا اس طرح انکی اولاد اور پھر ان کی اولادبھی نہیں دیکھ سکے گی ۶۷ سلسلہ احمدیہ کے تمام ملکوں میں پھیل جانے اور غلبہ کی پیشگوئی ۶۶ تثلیث تثلیث کا عقیدہ بھی ایک عجیب عقیدہ ہے ۳۴۸ سچ تو یہ ہے کہ تثلیث کی تعلیم انجیل میں بھی موجود نہیں ۳۷۴ وہ توریت جوموسیٰ کودی گئی تھی اس میں تثلیث کا کچھ بھی ذکر نہیں ۳۷۳ پولوس نے پہلے پہل تثلیث کا خراب پودادمشق میں لگایا ۳۷۷ عیسائی مذہب میں تثلیث یونانی عقیدہ سے لی گئی۔پولوس نے یونانیوں کو خوش کرنے کے لئے تین اقنوم مذہب میں قائم کردیئے ۳۷۴ تقویٰ خدا نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا کہ تقویٰ ایک ایسا درخت ہے جس کو دل میں لگانا چاہیئے ۳۰۷ بجزروح القدس کے حقیقی تقویٰ حاصل نہیں ہوسکتی ۳۰۷