احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 522
ب،پ،ت بدظنی بدظنی ایک سخت بلا ہے جو ایمان کو ایسی جلدی جلادیتی ہے جیساکہ آتش سوزاں خس وخاشاک کو اور جو خدا کے مرسلوں پر بدظنی کرتا ہے خدا اس کا خود دشمن ہوجاتا ہے ۳۱۷ح بدھ مت موجودہ اناجیل بدھ مت کا ایک خاکہ ہے ۳۴۰ بدھ مذہب والوں میں بھی نئے سرے سے یہی جوش پیدا ہوگیا کہ انکا مذہب بھی پھیل جائے ۱۸۲ بقا فنا کے بعد فضل اور موہبت کے طورپر مرتبہ بقاکا انسان کو حاصل ہوتا ہے ۳۶۵ بنی اسرائیل ملت موسوی کے آخری زمانہ میں عیسیٰ مبعوث ہوئے جب بنی اسرائیل کی اخلاقی حالتیں بگڑ چکی تھیں ۲۱۳ حضرت موسیٰ ؑ کی وفات سے بنی اسرائیل پر ایک ماتم برپاہوا۔بنی اسرائیل چالیس دن تک روتے رہے ۳۰۵ بہشت اللہ تعالیٰ کے وجود اس کی صفات کاملہ پر یقین اور خدا سے ذاتی محبت درحقیقت وہی بہشت ہے جو عالم آخرت میں طرح طرح کے پیرایوں میں ظاہر ہوگا ۳۵۲ بہشتی مقبرہ نیز دیکھئے نظام وصیت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹی کی وفات کے بعد اور حضور ؑ کو وفات کی نسبت متواتروحی کی وجہ سے قبرستان کیلئے جگہ کا انتظام اپنے باغ کی زمین میں فرمایا ۳۱۶ ایک جگہ مجھے دکھائی گئی اوراس کانام بہشتی مقبرہ رکھا گیا اور ظاہر کیا گیا کہ وہ ان برگزیدہ جماعت کے لوگوں کی قبریں ہیں جو بہشتی ہیں ۳۱۶ اس قبرستان کے لئے بڑی بھاری بشارتیں مجھے ملی ہیں اور نہ صرف خدا نے یہ فرمایا کہ یہ مقبرہ بہشتی ہے بلکہ یہ بھی فرمایا کہ انزل فیھا کل رحمۃ یعنی ہر قسم کی رحمت اس قبرستان میں اتاری گئی ہے ۳۱۸ بہشتی مقبرہ کیلئے حضور ؑ کی دعائیں کہ اس زمین کو میری جماعت میں سے پاک دل لوگوں کی قبریں بنا ۳۱۶،۳۱۷ کوئی یہ خیال نہ کرے کہ صرف اس قبرستان میں داخل ہونے سے کوئی بہشتی کیونکر ہوسکتا ہے کیونکہ یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ زمین کسی کو بہشتی کردے گی بلکہ خدا کے کلام کا یہ مطلب ہے کہ صرف بہشتی ہی اس میں دفن کیا جائے گا ۳۲۱ نظام وصیت میں شامل ہونے اور بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے کی شرائط ۳۱۸،۳۲۳تا۳۲۷ بیعت بیعت لینے کے مجاز لوگوں کا انتخاب مومنوں کے اتفاق رائے پر ہوگا ۳۰۶ح چاہیئے کہ جماعت کے بزرگ جو نفس پاک رکھتے ہیں میرے نام پر میرے بعد لوگوں سے بیعت لیں ۳۰۶ پردہ اگر کسی زمانہ میں پردہ کی رسم نہ ہوتی تواس زمانہ میں ضرور ہونی چاہیئے تھی ۱۷۴ پیشگوئی/پیشگوئیاں پیشگوئی اور ارادہ الہٰی میں فرق ۲۷۷ پیشگوئی دو قسم کی ہوتی ہے وعدہ اور وعید کی ۲۷۶،۴۰۴ وعید کی پیشگوئیاں توبہ اور صدقات سے ٹل جایا کرتی ہیں ۴۴، ۱۹۷،۲۷۶،۴۰۴،۴۳۰ح وعید کی پیشگوئیوں میں خدا پرفرض نہیں ہے کہ ان کو ظہور میں لاوے ۲۴۵ یہ کل اہل سنت جماعت اور کل دنیا کامسلم مسئلہ ہے کہ تضرع سے عذاب کا وعدہ ٹل جایا کرتا ہے کیا یونس ؑ کی نظیر بھی تمہیں