احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 521
امت قانون الہٰی نے مقرر کیا ہے ہرایک امت کے لئے سات ہزار برس کادور ہوتا ہے ۱۸۵ امت محمدیہ خداوند قادر کریم نے اس امت محمدیہ کو موسوی امت کے بالمقابل پیدا کیا ہے ۱۷ قرآن سے مستنبط ہوتا ہے کہ اس امت پر دو خوفناک زمانے پیدا ہونگے ایک زمانہ آنحضور ؐ کی وفات کے بعد عہدخلافت ابوبکرؓ میں آیا دوسرا دجالی فتنہ جو مسیح موعود کے عہد میں آنے والا تھا ۱۸۷ سورۃ تحریم میں اشارہ کیاگیا کہ بعض افراد اس امت کے ابن مریم کہلائیں گے ۱۸۶ غیرالمغضوب علیھم کی دعا سکھلاکربتلایا کہ امت محمدیہ میں بھی ایک عیسیٰ پیدا ہونے والا ہے ۱۳،۱۴ اس امت میں وہ یہودی بھی ہونگے جو یہود کے علماء کے مشابہ ہونگے جنہوں نے حضرت عیسیٰ ؑ کو سولی دینا چاہا ۶۶ امیرکابل امیر کابل نے شہزادہ عبداللطیف کو ناانصافی سے قتل کروایا۔مباحثہ کے کاغذات دیکھے بغیر مولویوں کے فتویٰ پر ہی حکم دے دیا ۵۶ اس امیر کابل سے گورنر پیلاطوس ہزار درجہ اچھاتھا جس نے مسیح ؑ کو بے قصور قراردیا ۵۶ قاضی کو حکم دیا کہ پہلا پتھر تم چلاؤ پھر امیر نے پتھرچلایا ۵۹ اب ظالم کا پاداش باقی ہے ۶۰ امین/امانت میں دعا کرتا ہوں کہ ایسے امین ہمیشہ اس سلسلہ کو ہاتھ آتے رہیں جو خدا کے لئے کام کریں ۳۱۹ انجمن احمدیہ نظام وصیت اوراس کی آمدنی کو اشاعت اسلام میں خرچ کرنے کیلئے ایک انجمن کی تجویز ۳۱۸،۳۱۹ انجمن کے کام اور اس کے ممبران کے بارہ حضور ؑ کی ہدایات ۳۲۵،۳۲۶ روائیداد اجلاس اول مجلس معتمدین صدرانجمن احمدیہ قادیان منعقدہ۲۹؍جنوری۱۹۰۶ء ۳۳۰ انسان انسان کے دل کے ساتھ دو کششیں ہر وقت نوبت بہ نوبت لگی رہتی ہیں کشش خیراورکشش شر ۱۷۹ انفاق فی سبیل اللہ احباب جماعت کی مالی قربانی اور اخلاص کا تذکرہ اوربالخصوص پنجاب کے احمدیوں کے اخلاص وقربانی کا ذکر اور دیگر احمدیوں کی قربانی ۷۶ نواب محمد علی خان صاحب کا مدرسہ قادیان کیلئے اسّی روپے ماہوار مالی قربانی کرنا ۷۹ انگریزی حکومت اس حکومت نے ہمیں امن دیااورمذہبی آزادی دی جس طرح آنحضورؐ نوشیروان کے عہد سلطنت پر فخر کرتے تھے اسی طرح پر ہم کو اس سلطنت پر فخر ہے ۲۶۸ یہ زمانہ نہایت پرامن ہے۔یہ زمانہ روحانی اور جسمانی برکات کا مجموعہ ہے ۱۷۶ جس قدر آسائش اورآرام اس زمانہ میں حاصل ہے اس کی نظیر نہیں ملتی ۲۷۲ یہ گورنمنٹ بمراتب اس رومی گورنمنٹ سے بہتر ہے جس کے زمانہ میں مسیح ؐ کو دکھ دیا گیا ۲۷۱ مذہبی آزادی عطاکرنے پر گورنمنٹ انگریزی کا سچے دل سے شکر کرنا ۲۴۷ انگریزی حکومت نے انواع واقسام کے علوم کو اس ملک میں بہت ترقی دی ہے ۱۷۶ مولویوں کے خیال میں یہ ایک کافر کی سلطنت ہے لیکن کیا کسی مسلمان یا ہندو کو پادریوں کی رائے کے خلاف ہونے کی وجہ سے کبھی پھانسی دی گئی ۵۶