احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 513
تمام حوادث اور عجائبات قدرت دکھلانے کے بعد تمہارا حادثہ آئے گا ۳۱۶ تیرے لیے میرا نام چمکا ۳۱۴ح تیرے لیے میں زمین پر اترا اور تیرے لیے میرا نام چمکا اور میں نے تجھے تمام دنیا میں چن لیا ۳۹۷،۳۹۸ تیرے پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ تو گمنام نہیں رہے گا۔لاکھوں انسان تیری طرف رجوع کریں گے ۴۳۴ چمک دکھلاؤں گا تم کواس نشان کی پنج بار ۳۹۵ چیف کورٹ سے مسل واپس آئے گی اور بسمبرداس کی آدھی قید تخفیف کی جائے گی مگر بری نہیں ہوگا اور خوشحال برہمن پوری قید بھگت کرجیل سے باہر آئے گا ۴۳۵ خدا نکلنے کو ہے ۴۰۴ دنیا میں ایک نذیرآیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کردے گا ۲۹۹،۳۰۳ ڈگری ہوگئی ہے مسلمان ہے ۴۳۷ زلزلہ کا دھکا ۴۰۲ زندگیوں کا خاتمہ ۳۱۵ عدالت عالیہ نے اسکو بری کردیا ۲۷۱ کابل سے کاٹا گیا اور سیدھا ہماری طرف آیا ۵۷ کرشن رودر گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی گئی ہے ۲۲۹ میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۳۰۳،۴۰۹،۴۲۰ ہزاروں لاکھوں انسان ہرایک راہ سے تیرے پاس آویں گے یہاں تک کہ سٹرکیں گھس جاویں گی اورہر ایک راہ سے مال آئے گا اور ہر ایک قوم کے مخالف اپنی تدبیروں سے زور لگائیں گے کہ یہ پیشگوئی وقوع میں نہ آوے مگر وہ اپنی کوششوں میں نامراد رہیں گے ۴۲۲ فارسی الہامات اے عمی بازئ خویش کردی ومراافسوس بسیار دادی ۴۴۰ چودور خسروی آغاز کردند۔مسلمان رامسلمان باز کردند ۳۹۶ مقام اومبیں ازراہ تحقیر۔بدورانش رسولاں ناز کردند ۳۹۷