احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 509
احادیث نبویہﷺ (بترتیب حروف تہجی ) حب الدنیا رأس کل خطیءۃ ۴۷۶ الکریم اذا وعد وفیٰ ۲۷۷ لایلدغ المومن من جحرواحد مرتین ۲۲ لیترکن القلاص فلایسعی علیھا ۳۶،۲۱۲ من کان للہ کان اللہ لہ ۴۸۴ نبی اللہ وامامکم منکم ۳۱۲ یاتی علی جھنم زمان لیس فیھااحد ونسیم الصبا تحرک ابوابھا ۱۷۰،۳۶۸ یضع الحرب ۲۷۴،۳۳۶ح،۴۰۰ح احادیث بالمعنی آخری زمانہ میں اکثر حصہ مسلمانوں کا یہودیوں سے مشابہت پیداکرلے گا ۲۱۴ احادیث میں ابوجہل کانام فرعون اور حضرت نوح کانام آدم ثانی رکھا گیا اور یوحنا کانام ایلیارکھا گیا ۲۱۵ احسان یہ ہے کہ ایسے طور پر اللہ کی عبادت کرے گویاتو اسے دیکھ رہا ہے یاکم از کم یہ کہ اللہ تعالیٰ تجھے دیکھ رہا ہے ۲۸۳،۲۸۴ ایک جنگ کے موقع پر ایک شخص چھاتی نکال کرچلتا تھا آنحضورؐ نے فرمایا کہ یہ فعل ناپسندیدہ ہے لیکن اس وقت اللہ تعالیٰ اس کو پسند کرتا ہے ۴۸۷ ایک نئی سواری پیدا ہوگی جو آگ سے چلے گی اور انہیں دنوں اونٹ بیکار ہوجائیں گے ۲۵ عیسیٰ بن مریم نے ایک سوبیس برس کی عمر پائی ۲۹،۲۶۷ آنحضورؐ نے معراج کی رات میں حضرت عیسیٰ ؑ کو مردہ روحوں میں دیکھا ۲۲ وہ عیسیٰ جواس امت کیلئے آئے گا وہ اس امت میں سے ہوگا ۲۱۶ مسیح موعود کی پیدائش تیرہویں صدی اور ظہور چودھویں صدی میں ہوگا ۴۰ اسی امت سے مسیح موعود پیدا ہوگا ۲۴۲ مسیح موعود کانام نبی کرکے پکارا گیا ہے ۴۵ مسیح موعود اسلام کے مختلف فرقوں کے لئے بطور حَکم آئے گا ۳۸ مسیح موعود دمشق سے مشرق کی طرف ظاہر ہوگا ۴۰ مہدی اور مسیح کے وقت میں رمضان کے مہینہ میں سورج اور چاند کو گرہن ہوگا ۴،۲۹۲ مسیح موعود کے زمانہ میں جہاد کو موقوف کردیا جائے گا ۲۱۳ مسیح موعود دو زرد چادروں میں اترے گا ۴۶ مسیح موعود کے دم سے لوگ مریں گے ۳۹۹ بعض احادیث میں بھی مسیح موعود کانام ذوالقرنین آیا ہے ۱۹۹ مغزاور مخ عبادت کا دعا ہی ہے ۲۵۴ ہر صدی کے سر پر ایک مجدد آئے گا جودین کو تازہ کرے گا ۱۹۵