رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 83 of 169

رسالہ درود شریف — Page 83

رساله درود شریف وَسَلّم (کشتی نوح صفحه (۷۷) اے اللہ محمد رسول الله الا اللہ پر اور محمد رسول اللہ کی آل پر درود اور برکات اور سلام بھیج۔(۸) اللَّهُمَّ صَلَّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ اشتهار براهین بزبان اردو و انگریزی - ضمیمه سرمه چشم آرمید (غیره) اے اللہ اپنے تمام رسولوں سے افضل اور خاتم الانبیاء حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ پر اور حضرت محمد رسول اللہ میم کی آل پر درود بھیج (۹) میر عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی نے میرے پاس بیان کیا۔کہ میں نے ایک دفعہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں عرض کیا تھا کہ میں آنحضرت مالی و پر کن الفاظ سے درود بھیجا کروں۔تو حضور نے مجھے یہ الفاظ ارشاد فرمائے تھے۔صَلَّى اللهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِهِ وسلم اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضرت محمد رسول اللہ میں اللہ پر اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیجے۔(۲) رَبِّ - صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَاِمَامِ الْمُتَّقِينَ - وَهَبْ لَهُ مَرَاتِبَ مَا وَهَبْتُ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ رَبِّ أَعْطِهِ مَا أَرَدْتُ أَنْ تُعْطِيَنِي مِنَ النَّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرْلِيْ بِوَجْهِكَ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرُّحَمَاءِ (اعجاز المسیح۔روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۰۰) (اے میرے رب) تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام متقیوں کے ہے۔۱۴۷ رساله درود شریف پیشوا حضرت محمد رسول الله ما پر درود بھیج۔اور آپ کو وہ مراتب بخش۔جو تو نے کسی اور نبی کو نہیں بخشے۔اے میرے رب جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ کو ہی دے۔اور پھر مجھے اپنے وجہ کریم کے طفیل بخش دے۔اور تو تمام رحم کرنیوالوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا () اللّهُمَّ صَلّ وَسَلّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَآلِهِ بِعَدَدِ هُيِّهِ وَعَتِهِ وَ حُزبِهِ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ وَ انْزِلُ عَلَيْهِ انْوَارَ رَحْمَتِكَ إِلَى الأبد (بركات الدعا۔روحانی خزائن جلد 4 صفحہ ۷) اے اللہ آپ پر اور آپ کی آل پر اس قدر درود اور سلام اور برکات بھیج جس قدر آپ نے اس امت کی خاطر ہم و غم اٹھایا۔اور ابد الاباد تک آپ پر اپنی رحمت کے انوار نازل فرما۔(۱۳) اَللّهُمَّ صَلِّ وَسَلّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أجْمَعِينَ ( اتمام الحجہ۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۲۸) اے اللہ آپ پر اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر درود اور سلام اور برکات بھیج۔(۳) اَللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَالِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اے میرے رب اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج۔اس دنیا میں بھی اور بعثت ثانی میں بھی۔نوٹ:۔درود شریف کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس ارشاد سے کہ :۔