رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 56 of 169

رسالہ درود شریف — Page 56

رساله درود شریف ۹۲ ہر کمال رہبری بر وے تمام پاک روؤ پاک رویان را امام اے خدا اے چارہ آزار ما کن شفاعت ہائے او در کار ما هر که مهرش در دل و جانش فتد ناگہاں جانے در ایمانش فند آنکه اورا ظلمتی گیرد براه نیستش چوں روئے احمد مہر و ماہ تا بعش بحر معانی می شود از زمینی آسمانی می شود ہر که در راه محمد زد قدم انبیا را شد مثیل آں محترم ضیاء الحق۔روحانی خزائن جلد صفحه ۲۵۴) (۳) ہادی اور ہنما ہونے کا ہر ایک کمال آپ پر ختم ہے۔آپ پاک رو ہیں اور پاک رو لوگوں کے امام ہیں۔(۴) اے خدا اے ہمارے دکھوں کے علاج! ہمارے معاملہ میں آپ کی شفاعتیں قبول فرما۔(۵) جس کے جان و دل میں آپ کی محبت داخل ہو جائے۔نورا اس کے ایمان میں جان پڑ جاتی ہے۔(۶) جس شخص کو دین کے راستہ میں کسی قسم کی ظلمت روک ہو۔اس کے لئے احمد کے چہرے جیسا نور بخش نہ کوئی سورج ہو سکتا ہے نہ چاند۔(۷) اس کا متبع باطنی علوم کا سمندر بن جاتا ہے۔اور زمینی ہونے کی حالت سے نکل کر آسمانی بن جاتا ہے۔گیا۔(۸) جس نے محمد کی راہ میں قدم مارا وہ واجب الاحترام شخص نبیوں کا مثیل بن ۹۳ رساله درود شریف ایضا در عظمت شان و ذکر عشق و اوصاف عشق نبوی رہبر ما سید ما مصطفی است آنکه ندیدست نظیرش سر دش آنکه خدا مثل رخش نافرید آنکہ رہش مخزن ہر عقل و ہوش دشمن دیں حملہ پر دے کند حیف بود گر بنشینم خموش بر آں نہ مسلماں بتر از کافر است کش نبود از پئے آں پاک جوش جاں شود اندر ره پاکش فدا مژدہ ہمیں است گر آید بگوش سر که نه در پائے عزیزش و بار گران است کشیدن بدوش (اشتہار ۱۷۔مارچ ۶۹۴) 331 (۱) ہمارا رہنما اور ہمارا سردار مصطفیٰ ہے۔جس کا مثیل و نظیر (فرشتہ وحی) جبرئیل نے نہیں دیکھا۔(۲) آپ جیسا کوئی چہرہ اللہ تعالی نے پیدا نہیں کیا۔آپ کا رستہ ہر عقل و خرد کا (۳) دین کا دشمن آپ پر حملہ کرتا ہے۔یہ افسوس کا مقام ہو گا اگر میں خاموش خزانہ ہے۔بیٹھا رہوں۔(۴) وہ مسلمان نہیں بلکہ کافر سے بد تر ہے جس کو اس پاک کے لئے جوش نہ ہو۔(۵) آپ کی پاک راہ میں میری جان فدا ہو جائے۔اس سے بڑھ کر اور کوئی خوشخبری نہیں ہو سکتی۔کاش مجھے یہ مژدہ مل جائے اور اس کا سننا مجھے نصیب ہو۔(۶) جو سر آپ کے بزرگ شان قدموں پر قربان نہ ہو جائے اسے اٹھائے پھرنا ایک فضول اور بے فائدہ بوجھ کا اٹھانا ہے۔