رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 60 of 169

رسالہ درود شریف — Page 60

" رساله درود شریف دیکھ کر تجھ کو عجب نور کا جلوہ دیکھا نور سے تیرے شیاطیس کو جلایا ہم نے ہم ہوئے خیر اہم تجھ سے ہی اے خیر رسل تیرے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے آدمی زاد تو کیا چیز فرشتے بھی تمام مدح میں تیری وہ گاتے ہیں جو گایا ہم نے ( آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد صفحه ۲۲۵) ايضاً زندگی بخش جام احمد ہے کیا ہی پیارا یہ نام احمد ہے باب سوم H درود شریف کے متعلق رساله درود شریف لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا سے بڑھ کر مقام احمد ہے قرآن کریم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلام احمد ہے ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس بہتر غلام احمد ہے وافع البلاء - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۴۰) کے ارشادات