رسالہ درود شریف — Page 6
ح الدین شمس (۱۵۲) فخرالدین (دار الفضل) (۱۵۳) عبدالمجید حلالپوری (۱۵۴) سید محمود عالم (۱۵۵) امام الدین آف گولیکی (۱۵۷) محمد ظہور الدین اکمل (۱۵۷) سلیم احمد خاں اٹاوی (۱۵۸) عبدالرحمن مصری (۱۵۹) عبدالرحیم شرما (۱۶۰) غلام محمد (بی ایس سی) (۱۶۱) علی محمد صابر (۱۷۲) غلام حیدر (مدرس مدرسہ احمدیہ ) (۱۶۳) (شیخ یوسف علی (بی اے) (۱۷۴) رمضان علی کلرک) (۱۶۵) محمد احمد حلالپوری (۱۶۶) (حافظ) محمد ابراہیم (۱۶۷) (چودھری) غلام محمد (بی اے) (۱۶۸) (صوفی) غلام محمد (مارشن) (۱۲۹) محمد علی اظهر (۱۷۰) مهدی شاه (دار الفضل) (۱۷۱) (قاضی) محمد عبد اللہ بھٹی (۱۷۲) غلام احمد مجاہد (۱۷۳) زین العابدین ولی اللہ شاہ (۱۷۴) عبد القدیر (سنوری) (۱۷۵) (ڈاکٹر) سید عبد الستار شاہ (۱۷۷) (شیخ) غلام مجتبی (۱۷۷) محمد ابراہیم (مدرس مدرسہ احمدیہ) (۱۷۸) (ڈاکٹر) احمد دین کھاریاں (۱۷۹) عبدالحمید شملہ (۱۸۰) عبد الرحمن خاکی۔کوہ مری۔رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ شکریہ احباب کرام۔خاکسار (مرتب رسالہ ہذا) ان تمام بزرگوں اور احباب کا تہ دل سے شکر گزار ہے۔کہ انہوں نے اشاعت رسالہ ہذا کے مصارف میں حصہ لیکر نہ صرف اس کام میں سہولت پیدا کی۔بلکہ اس ذریعہ سے جناب الہی میں اس کام کے شرف قبول پانے کی بھی ایک راہ پیدا ہو گئی۔(وَ عَلَيْهِ كُلّ تَوَكَّلِي وَ رَجَائِي) خصوصاً (الف) جن احباب اور بزرگوں نے اشاعت رسالہ کے کئی کئی حصص لئے۔اور (ب) جنہوں نے حال کی اشاعت میں بھی حصہ لیا ہے۔اور اس سے قبل کی اشاعت میں بھی لیا تھا۔پھر (ج) جو اس دفعہ اس کام میں شریک ہوئے ہیں اور (د) جو اس سے قبل کی اشاعت میں شامل ہوئے تھے۔نیز جن دیگر احباب نے کسی نہ کسی صورت میں (مثلاً حوالجات کے فراہم کرنے میں یا طباعت کے متعلقہ کاموں میں) مجھے مدد دی ہے میں ان تمام کا جذر قلب سے شکر گزار ہوں۔اللہ تعالیٰ انہیں اس کا بہتر سے بہتر اور اعلیٰ سے اعلیٰ اجر دے۔خاکسار محمد اسماعیل عفی عنہ۔۱۸ جمادی الاخری ۱۳۵۳ھ مطابق ۲۸ ستمبر ۱۹۳۴ء یوم الجمعه