رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 82 of 169

رسالہ درود شریف — Page 82

۱۴۵ رساله درود شریف رساله درود شریف ۱۴۳ صورت کتبہ لے مَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ - وَمَنْ تُبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ تُقْبَلُ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ - اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِكْ وَسَلَّمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اس درود شریف کے بعض برکات پیر سراج الحق صاحب نعمانی نے میرے پاس بیان کیا ہے کہ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا تھا وہ فرماتے تھے۔کہ اس درود شریف کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے دعوئی مجددیت سے قبل بھی اور اس کے بعد بھی ہزارہا مرتبہ پڑھا۔اور اس کے پڑھنے سے حضور پر بہت برکات اور معارف نازل ہوئے۔(۳) اللّهُمَّ صَلِّ عَلى نَبِيِّكَ وَحَبِيْبِكَ سَيِّدِ الْأَنْبِيَاءِ وَأَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّم (براہین احمدیہ۔روحانی خزائن صفحہ ۲۴۶ ۲۴۷) لے اس کتبہ کے علاوہ اس مسجد کی مشرقی دیوار پر یعنی اس کے غسل خانہ والے کمرہ کی شرقی دیوار پر جسے بعد میں کسی قدر تبدیلی کے ساتھ مسجد کا حجرہ بنا دیا گیا شرقی طرف یہ الہام الہی لکھا اقد مبارك مُبَارِكَ وَ كُلَّ امْرِ تُبَارَ يا تُجْعَلُ فِيهِ۔اے اللہ اپنے نبی اور اپنے محبوب اپنے تمام انبیاء کے سردار اور تمام رسولوں میں سے افضل اور تمام پیغمبروں کے برگزیدہ اور تمام انبیاء کے خاتم حضرت محمد رسول اللہ میں پر اور آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر درود اور برکات اور سلام بھیج۔اللَّهُمَ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلْنَا مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ (سرمه چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۲۵۰) اے اللہ ہمارے سردار اور آقا محمد رسول اللہ مال پر اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر درود بھیج۔(٥) رَبِّ۔۔۔صَلّ وَسَلّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيْكَ مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ وَأَصْحَابِهِ عَمَائِدِ الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَعَلَى جَمِيعِ عِبَادِكَ الصَّالِحِيْنَ (سر الخلافه صفحه ۲) اے میرے رب اپنے نبی اور اپنے محبوب خاتم النبین خیر المرسلین حضرت محمد رسول اللہ میں پر آپ کی آل طیسین طاہرین پر اور آپ کے بہ کرام پر جو ملت اور دین کے ستون ہوئے ہیں۔اور اپنے تمام نیک بندوں پر درود اور سلام اور برکات بھیج۔صحابه (٣) اَللّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ (براہین احمدیہ - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۰۹) اے اللہ محمد رسول اللہ مال پر اور محمد رسول اللہ ان کی آل پر ورود و بھیج۔(ع) اللّهُمَ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ