رسالہ درود شریف — Page 8
۱۲۵ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۲۹ ۱۳۴ ۱۳۵ ۱۳۷ ۱۳۸ ١٣٩ ۱۴۰ ۱۴۰ ل باب سوم - درود شریف (الف) حکم قرآن کریم درباره درود شریف (ب) وحی و کشوف و رویائے حضرت مسیح موعود (ج) تعلیمات وارشادات حضرت مسیح موعود ا۔ہدایات (1) شرائط بیعت میں درود کے التزام کی تاکید (۲) عملی طریق کی تعلیم میں درود کی تاکید (۳) درود پڑھنے کا صحیح طریق اور اس کی غرض (۴) درود شریف ذاتی محبت سے پڑھنا چاہئے (۵) درود شریف روحانی جوش سے پڑھنا چاہئے (۶) درود شریف کی حکمت (۷) درود لذت و انشراح سے پڑھنا چاہئے (۸) نماز میں درود وغیرہ دلی جوش سے پڑھنا چاہئے (۹) نماز میں درود اپنی زبان میں بھی پڑھنا چاہئے (۱۰) تہجد سے معذوری کے وقت درود وغیرہ اذکار کی ہدایت (11) دعا استخارہ میں درود شریف کی ہدایت (۱۲) کسی کرشمہ قدرت کے دیکھنے کے وقت درود کی ہدایت (۱۳) مجالس تذکرہ نبوی میں درود شریف (۱۴) دلائل الخیرات وغیرہ کے ورد کا کیا حکم ہے ۱۱۴ 112 112 HA IA ۱۱۸ 119 ۱۲۰ ۱۲۳ ۲- بركات (۱) درود دارین کی محمودیت کا ذریعہ ہے (۲) د رود نزول انوار نبویہ کا ذریعہ ہے (۳) درود زیارت نبوی و تنویر باطن کا ذریعہ ہے (۴) درود اندفاع قبض روحانی کا ذریعہ ہے (۵) درود رضا الہی و زیارت نبوی کا ذریعہ ہے (۶) درود حصول استقامت و قبولیت دعا کا ذریعہ ہے (۷) درود حصول شرف غلامی آنحضرت کا ذریعہ ہے (۸) د رود دفع عموم و افکار و حل مشکلات کا ذریعہ ہے - فضائل (۱) د رود استغفار و نماز بہترین وظیفہ ہے (۲) درود میں آنحضرت کے احسانات کی شکر گزاری ہے (۳) نمازوں میں حضرت مسیح موعود کی اصل دعاد رود شریف (۴) درود میں تمام دعائیں آجاتی ہیں (۵) درود ہی کا ہدیہ آنحضرت کو پہنچتا ہے (۶) درود کمی صدقہ کی تلافی کرتا ہے (۷) ملائکہ آنحضرت کو درود پہنچاتے ہیں (۸) حقیقی برکات صرف درود خواں پر نازل ہوتے ہیں