رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 7 of 169

رسالہ درود شریف — Page 7

ی ک مدح نبوی از سید نا وامامنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایده الله بصرہ العزیز محمد ہماری پر فدا جاں ہے که وہ کوئے صنم کا رہنما ہے خدا کو اس سے مل کر ہم نے پایا وہی اک راہ دیں کا رہنما ہے ہو اس کے نام پر وہ قربان سب شاہنشہ ہر مرا ہر ذره ہو قربان 13 کچھ احمد سرا ہے مرے دل کا یہی اک مدعا ہے کے عشق میں نکلے مری جاں کہ یاد یار میں بھی اک مزا ہے اسی اسی سے میرا دل پاتا ہے تسکیں وہی آرام میری کا روح ہے مرا دل اس نے روشن کر دیا ہے اندھیرے گھر کا میر فهرست مضامین رساله درود شریف مضمون باب اول - فاتحہ الکتاب حمد اللی و مناجات از حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام (الف) بزبان عربی (ب) بزبان فارسی (ج) بزبان اردو باب دوم - مدح نبوی مدح نبوی بھی صلوۃ علی النبی میں داخل ہے (الف) مدح نبوی از قرآن کریم (ب) مدح نبوی در وحی حضرت مسیح موعود (ج) مدح نبوی از حضرت مسیح موعود (۱) بزبان عربی وہ دیا ہے مجھے اس بات پر فخر محمود مرا معشوق محبوب خدا ہے (۲) بزبان فارسی (کلام محمود) (۳) بزبان اردو صفحہ 19 ۴۱ ۵۶ ۹۷