رسالہ درود شریف — Page 161
رساله درود شریف آیت ممدوحہ بالا میں یہ تو نہیں فرمایا وَأَخَرِينَ مِنَ الْأُمَّةِ بلکہ یہ فرمایا واخرِينَ مِنْهُمْ اور ہر ایک جانتا ہے کہ منختم کی ضمیر اصحاب رضی اللہ عنم کی طرف راجع ہوتی ہے لہذا وہی فرقہ سسٹم میں داخل ہو سکتا ہے جس میں ایسا رسول ۳۰۳ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ يُصَلُّونَ عَلَيْكَ رساله درود شریف اربعین نمبر ۲ - روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۵۰) تمہیں اصحاب الصفہ کی ایک عظیم الشان جماعت دی جائے گی اور تمہیں موجود ہو کہ جو آنحضرت میر کا بروز ہے۔اور خدا تعالیٰ نے آج سے چھیں کیا معلوم کہ اصحاب الصفہ کس شان کے لوگ ہیں تم ان کی آنکھوں سے - برس پہلے میرا نام براہین احمدیہ میں محمد اور احمد رکھا ہے اور الحضرت میر کا بروز بکثرت آنسو بہتے دیکھو گے۔وہ تم پر درود بھیجیں گے"۔لا يَحْمَدُكَ اللهُ مِنْ عَرْدِهِ نَحْمَدُكَ وَنُصَلِّي۔مجھے قرار دیا ہے۔اسی وجہ سے براہین احمدیہ میں لوگوں کو مخاطب کر کے فرما دیا ہے قل إن كُنتُمْ تُحِبُّونَ الله فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ اور نیز فرمایا ہے كُلَّ بَرَكَةٍ مِّنْ مُّحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ » تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۲) اربعین نمبر ۳۔روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۱۴۳۵۲ خدا عرش پر تیری تعریف کرتا ہے ہم تیری تعریف کرتے ہیں اور تیرے پر درود بھیجتے ہیں" (۳) يُرْفَعُ اللَّهُ ذِكْرَكَ وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ فِي الدُّنْيَا والأخرة" (اربعین نمبر ۲۔روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۵۲) ” خدا تیرے ذکر کو اونچا کرے گا اور دنیا اور آخرت میں اپنی نعمت تیرے پس آیت يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلّمُوا تسْلِيمًا کی رو سے اور ان احادیث کی رو سے جن میں درود شریف کی تاکید پائی جاتی ہے جس طرح آنحضرت مسلم پر درود بھیجنا ضروری ہے۔پر پوری کرے گا۔" اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر بھی درود بھیجنا ضروری ہے۔اور اس کے لئے کسی مزید دلیل اور ثبوت کی ضرورت نہیں ہے۔انسانی عادت اور اسلامی فطرت میں داخل ہے کہ مومن کسی ذوق کے وقت اور کسی مشاہدہ کرشمہ قدرت کے وقت درود بھیجتا ہے۔سو اس يُصَلُّونَ عَلَيْكَ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی وحی میں آپ پر کے فقرہ میں اشارہ ہے کہ وہ لوگ جو ہر دم پاس رہیں گے وہ کئی قسم کے نشان دیکھتے درود بھیجنے کا حکم اَصْحَابُ الصُّفَةِ وَمَا أَدْرَكَ مَا أَصْحَبُ الصُّفَةِ تَرى رہیں گے۔پس ان نشانوں کی تاثیر سے بسا اوقات ان کے آنسو جاری ہو جائیں گے۔اور شدت ذوق اور رقت سے بے اختیار درود ان کے منہ سے نکلے گا۔چنانچہ ایسا ہی وقوع میں آرہا ہے اور یہ پیشگوئی بار بار ظہور میں آ رہی ہے۔بشرط صحبت ہر ایک سعادت مند اس کیفیت کو حاصل کر سکتا ہے۔منہ (ایضا صفحہ ۳۵۰)