رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 126 of 169

رسالہ درود شریف — Page 126

رساله درود شریف ۲۳۳ ۴۳۳ رساله درود شریف وقت۔بازار کی طرف جاتے وقت۔پچھلی رات اٹھنے کے وقت۔مجلس سے إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ (صحیح بخاری کتاب الانبياء) اٹھ کر جاتے وقت۔مساجد کے پاس سے گزرتے وقت اور رشتہ کی تحریک عبد الرحمن بن ابی لیلی (تابعی) سے روایت ہے۔وہ کہتے ہیں ایک دفعہ مجھے کرتے وقت درود شریف کا پڑھنا بعض اکابر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ (صحابی) ملے اور کہنے لگے میں آنحضرت اقوال اور طریق عمل سے ثابت ہوتا ہے۔اور بعض مواقع پر بعض اکابر سے سنی ہوئی ایک بات بطور ہدیہ تمہیں پہنچاؤں؟ میں نے کہا آپ ضرور ائمہ دین رحمہم اللہ تعالیٰ نے درود شریف کے پڑھنے کی تعلیم دی ہے۔جیسے یہ ہدیہ دیں۔انہوں نے کہا۔ہم لوگوں نے (ایک دفعہ) حضرت رسول قرآن کریم کو ختم کرنے کے وقت۔تبلیغ دین اور تعلیم دین کے وقت۔نماز کریم مین کی خدمت میں عرض کیا۔کہ یا رسول اللہ ہم آپ لوگوں یعنی میں تشہد کے سوا دوسرے ارکان میں۔سونے کے وقت۔نیند سے اٹھنے کے آپ کے گھر کے ساتھ تعلق رکھنے والے تمام لوگوں پر درود کس طرح بھیجا وقت۔نماز جنازہ کے لئے جاتے وقت۔دعوتوں وغیرہ میں شمولیت کے موقع کریں۔سلام بھیجنے کا طریق تو اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتا دیا ہے مگر درود بھیجنے کا پر۔نماز کے بعد۔اور بعض بزرگوں نے چھینک آنے کے وقت اور جانور کو طریق ہم نہیں جانتے۔آپ نے فرمایا یوں کہا کرو:۔ذبح کرتے وقت بھی درود شریف پڑھنے کی ہدایت کی ہے۔احادیث درباره الفاظ درود شریف (۵) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ لَقِيَنِي كَعْبُ ابْنُ عُجْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ اَلَا اهْدِى لَكَ هَدِيَّةً سَمِعْتُهَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ بَلَى فَاهْدِهَا لِي قَالَ سَأَلْنَا رَسُولُ اللهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ الصَّلوةُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ عَلَّمْنَا كَيْفَ نُسَلّمُ قَالَ قُوْلُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدُ اللَّهُم بارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اے اللہ محمد مال پر اور محمد کی آل پر درود بھیج۔جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم پر اور حضرت ابراہیم کی آل پر درود بھیجا ہے۔تو بہت ہی حمد والا اور بزرگی والا ہے۔اے اللہ تو محمد پر اور محمد کی آل پر برکات بھیج۔جیسا ا کہ تو نے حضرت ابراہیم اور حضرت ابراہیم کی آل پر برکات بھیجے ہیں تو بہت ہی حمد والا اور بزرگی والا ہے نوٹا۔یہ درود شریف سنن ابن ماجہ میں بھی مذکور ہے۔مگر آنحضرت سے نہیں بلکہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے موقوفاً مروی ہے۔اور اس کے شروع میں درود شریف کے کچھ اور الفاظ بھی