رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 58 of 169

رسالہ درود شریف — Page 58

رساله درود شریف 94 جاں فشانم گر دہر دل دیگرے منکه می بینم رخ آن دلبری ساقی من بست آں جاں پرورے ہر زمان مستم کند از ساغرے محور وئے او شد است ایں روئے من ہوئے او آید ز بام و کوئے من بکه من در عشق او هستم نہاں من ہمانم، من ہمانم، من ہماں جان من از جان او یا بد غذا از گریبانم عیاں شد آن ذکا احمد اسم اندر جان احمد شد من گردید آن اسم وحید ضمیمہ سراج منیر روحانی خزائن جلد صفحہ ۹۵) ۹۷ رساله درود شریف مدح نبوی در وحی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام بزبان اردو ”پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار" (براہین احمدیہ - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۲۳) ايضاً برتر گمان و و ہم سے احمد کی شان ہے غلام دیکھو مسیح الزمان ہے جس کا (حقیقتہ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه (۲۸۶) (11) چونکہ میں اس دلبر کا چہرہ دیکھ رہا ہوں۔اس لئے دوسرا اگر صرف عاشق ہو تا مطرح نبوئی از حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بزبان اردو ہے تو میں اپنی جان بھی قربان کرتا ہوں۔(۱۲) میرا ساقی وہی جان پرور ہے۔وہ ہر وقت مجھے نیا جام پلا کر مست کر رہا ہے۔(۱۳) میرا منہ آپ کے چرہ کے دیدار کے لئے وقف ہو چکا ہے۔میرے درد دیوار سے آپ کی خوشبو آرہی ہے۔(۱۴) چونکہ میں آپ کے عشق میں اپنے وجود سے فتا شدہ ہوں۔اس لئے میں وہی ہوں وہی ہوں۔اور بالکل وہی ہوں۔(۱۵) میری جان اس کی جان سے غذا پاتی ہے۔وہ آفتاب میرے گریبان سے ظاہر ہوا ہے۔ہے۔(۱) وہ احمد اس احمد میں ہو کر ظاہر ہوا ہے اور اس یکتا کا نام میرا ہی نام بن گیا وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد دلبر مرا یہی ہے سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیر الوری یہی ہے ہے پہلوں سے خوبتر ہے خوبی میں اک قمر اس پر ہر اک نظر ہے بدر الدجی یہی ہے پہلے تو رہ میں ہارے پار اس نے ہیں اتارے میں جاؤں اس کے وارے بس ناخدا یہی ہے پردے جو تھے ہٹائے دلبر کے راہ دکھائے دل یار سے وہ آشنا میں ہے ملائے