رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 50 of 169

رسالہ درود شریف — Page 50

رساله درود شریف اگر خواهی که حق گوید ثایت بشو از دل ثنا خوان محمد اگر خواہی دیلے عاشقش باش محمد برہان محمد سرے دارم فدائے خاک احمد ولم ہر وقت قربان محمد بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم نار روئے تابان محمد دریں رہ گر گشتندم در بسوزند تابم رو ز ایوان محمد بکار دیں نترسم از جهانی دارم رنگ ایمان محمد ہے سل ست از دنیا بریدن بیاد حسن و احسان محمد (۸) اگر تو چاہتا ہے کہ خدا تعالیٰ تیری تعریف کرے تو تو جان و دل سے محمدؐ کا ناخواں ہو جا۔(۹) اگر تو اس بات کا ثبوت چاہتا ہے تو اس کا عاشق بن جا کیونکہ محمد اپنی دلیل آپ ہے۔(10) میرا سر محمد کے پاؤں کے غبار پر فدا ہے۔میرا دل ہر وقت محمد پر قربان ہے۔(11) رسول اللہ کے زلفوں کی قسم کہ میں محمد کے رخ تاباں پر نثار ہوں۔(۱۲) اس راہ میں خواہ مجھے قتل کیا جائے خواہ جلایا جائے۔میں محمد کی بارگاہ سے منہ نہیں پھیرو نگا۔(۱۳) دین کے کام میں میں سارے جہان کے لوگوں سے بھی نہیں ڈرتا۔کیونکہ مجھ پر محمد کے ایمان کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔(۱۴) دنیا ( کی آلودگی) سے (نجات پانا اور اس سے) قطع تعلق کرنا محمد کے حسن اور احسان کی یاد سے بالکل آسان ہو جاتا ہے۔Al ر ساله درود شریف فدا شد در رہش ہر ذره من که دیدم حسن پنهان محمد در دبستان محمد دگر استاد را نامی ندانم که خواندم بدیگر دلبری کاری ندارم که هستم کشته آن محمد مرا آن گوشه چشم بیاید نخواهم جز گلستان محمد دل زارم به پہلو تم مجوسید که سیمش بدامان محمد من آن خوش مرغ از مرغان قدیم که وارد جا تو جان ما منور کردی از عشق فدایت جانم اے جان محمد (۱۵) میرا ہر ذرہ اس کی راہ میں خدا ہو گیا کیونکہ میں نے محمدؐ کے پوشیدہ حسن کو دیکھ لیا۔بستان محمدم (۱) میں کسی دوسرے استاد کا نام نہیں جانتا کیونکہ میں نے محمدؐ کے مدرسہ میں ہی تعلیم پائی ہے۔(۱۷) مجھے کسی دوسرے معشوق سے واسطہ نہیں۔میں تو محمد کی ادا کا کشتہ ہوں (۱۸) میں تو اس کی ایک نظر کا طلب گار ہوں خواہ گوشہ چشم سے ہی کیوں نہ ہو۔محمد کے باغ کے سوا مجھے کسی اور باغ کی ضرورت نہیں ہے۔(۱۹) میرے خستہ حال دل کو میرے سینہ میں مت ڈھونڈو کیونکہ ہم نے اسے محمد کے پہلے سے باندھ دیا ہوا ہے۔(۲۰) میں قدس کے پرندوں میں سے وہ بہترین پرندہ ہوں جس کا آشیانہ محمدؐ کے باغ میں ہے۔(۲۱) اے محمد کی جان! تو نے اپنے عشق سے ہماری جان کو نورانی کر دیا ہے۔میری جان تجھ پر فدا ہو۔