رسالہ درود شریف — Page 4
آخرت میں چمکے۔نیز آپ کے مظہر اتم اور بروز اکمل حضرت مسیح موعود پر۔جن کے ذریعہ سے ہمیں آپ کے محاسن اور احسانات کا پتہ ملا۔اور جن (۲۰) (مفتی محمد صادق (۲۱) محمد سعید (سرگودھوی) (۲۲) شیر علی (۲۳) سراج الدین (ریٹائرڈ سٹیشن ماسٹر) (۲۴) محمود احمد (احمدیہ میڈیکل ہال) کے طفیل آج تیرہ سو سال کے بعد دوبارہ آپ کا نورانی چہرہ اپنی حقیقی شان (۲۵) مرزا عبدالحق (وکیل) (۲۶) سید عبدالمجید (آف منصوری) کے ساتھ دنیا کے سامنے جلوہ گر ہوا ہے اور آپ کے تمام عشاق اور اعوان و انصار پر جو گزر چکے ہیں یا اس وقت موجود ہیں یا آئندہ ہوں گے نیز دعا فرمائیں کہ اس آفتاب حقیقی اور اس کے ماہتاب کے انوار و برکات ہمیشہ اس عالم میں اور آخرت میں ہم سب پر۔ہمارے بزرگوں پر۔ہماری اولادوں پر ہماری ازواج پر۔ہمارے متعلقین پر۔ہمارے احباب پر۔اور ہمارے تمام محسنوں اور بہی خواہوں پر ہر آن میں بیش از پیش نازل ہوتے رہیں۔اور اللہ تعالیٰ ہمیں ان راہوں پر چلنے کی توفیق بخشے جو اس مقصد کو پانے کا ذریعہ ہیں۔اور روئے زمین پر کوئی فرد بشر بھی آپ کے فیوض سے محروم نہ رہے۔آمین خاکساران الف : (۱) میرزا بشیر احمد قادیان (۲) چودھری مظفرالدین (بنگالی) (۳) محمد عبد اللہ خاں (آف مالیر کوٹلہ) (۴) عبدالرحیم نیر (۵) محمد شریف (ای۔اے۔سی) لاہور (۶) محمد علی انور تا تار کاندی بنگال۔ب : (۷) محمد طفیل (مدرس مدرسہ احمدیہ) قادیان (۸) ڈاکٹر حشمت اللہ (۹) فضل احمد (بٹالوی) (۱۰) غلام رسول (راجیکی) (11) حاکم علی (چودھری) (۱۲) غلام احمد (واعظ ) (۱۳) جان محمد (ڈسکوی) (۱۴) مرزا محمد شفیع (دہلوی) (۱۵) عبد المغنی خاں (۱۲) (ملک) نورالدین (۱۷) (خانصاحب) فرزند علی (۱۸) محمد اسماعیل (ریٹائرڈ سٹیشن ماسٹر) (۱۹) حکیم محمد الدین (گوجر انوالوی) (۲۷) عبدالرحمن (مدرس مدرسه احمدیه) (۲۸) (کپتان ڈاکٹر) سید محمد حسین شاہ (۲۹) محمد بخش (مدرس تعلیم الاسلام) (۳۰) مصباح الدین (۳۱) (خانصاحب) برکت علی (شملوی) (۳۲) محمد نذیر ملتانی (مبلغ) (۳۳) سید عزیز اللہ شاہ (۳۴) تاج الدین (مدرس مدرسه احمدیه) (۳۵) (ڈاکٹر سید) غلام غوث (۳۶) کرم الہی (بزاز ) (۳۷) محمد الدین ) اور حموی مدرس متفرقين) (۳۸) بدرالدین (کلرک) (۳۹) (ڈاکٹر میرا محمد اسماعیل (سول سرجن) (۴۰) محمد احمد خاں (آف مالیر کوٹلہ) (۴۱) قاری محمد امین (۴۲) غلام نبی (مدرس مدرسہ احمدیہ) (۴۳) مولا بخش (ایضا) (۴۴) محمد الدین (ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام) (۴۵) محمد الدین (محرر امور عامه ) (۴۶) مرزا شریف احمد (۴۷) میرزا ناصر احمد (۴۸) ظهور حسین (مبلغ) (۴۹) کرم داد خاں (بلوچ) (۵۰) سید محمد اسحاق (۵۱) مسعود احمد خاں (آف مالیر کوٹلہ ) (۵۲) عباس احمد خاں (ایضاً) (۵۳) چودھری ابو الانصار علی قاسم (۵۴) محمد اسماعیل (مرتب رساله هذا) (۵۵) غلام محی الدین خاں امرتسر (۵۶) زین العابدین مڈھ رانجھہ (شاہ پور) (۵۷) (حافظ سید محمد طیب ( فرزند اصغر حضرت مولانا عبد اللطیف کابلی شهید رضی اللہ عنہ) بنوں (۵۸) (چودھری) اسد اللہ خاں (بیرسٹر) لاہور (۵۹) فضل الدین اسٹنٹ اگر مینر پنجاب ہائیکورٹ) (۲۰) محمد امیر (۶۱) صوفی علی محمد مرنگ (۶۲) عبید اللہ بٹالوی (۱۳) شیر محمد خاں (جمعدار ایم ٹی) صدر پشاور۔