رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 138 of 169

رسالہ درود شریف — Page 138

رساله درود شریف ۲۵۶ ۲۵۷ رساله درود تمام صالحین کے لئے دعا کی تعلیم بعد پڑھا جاتا ہے۔جس قدر کوئی احسان کرے۔اسی قدر اس سے محبت۔ﷺ بڑھتی ہے اور ایثار پیدا ہوتا ہے۔نبی کریم ( م ) نے فرمایا۔جُبِلَتِ تمام صالحین کے واسطے دعائیں کرتے رہنا چاہئے۔ان کے احسانات الْقُلُوبُ عَلى حُبِّ مَنْ اَحْسَنَ إِلَيْهَا (اللہ تعالٰی نے دلوں کو ایسی اسلام اور مسلمانوں پر بہت کثرت سے ہیں۔غور کا مقام ہے کہ انہوں نے یہ فطرت بخشی ہے کہ جو احسان کرے۔اس سے فطرۃ دلی محبت پیدا ہو جاتی دین اور یہ کتاب اور یہ سنت یہ نماز و روزہ ہم تک پہنچانے کے واسطے کس ہے) اللہ تعالیٰ نے ہم پر کیا کیا احسان کے ہیں۔۔۔۔۔وأنا كُمْ مِنْ كُلِّ مَا طرح اپنی جانیں خرچ کر دیں۔خون پانی کی طرح بہا دیئے۔اپنے نفسوں پر سَأَلْتُمُوهُ الله تعالیٰ نے تمہاری تمام ضرورتیں پوری کیں۔اور جو کچھ آرام اور نیند حرام کرلی۔کتنے بڑے بڑے سفر پا پیادہ اس مشکلات کے زمانہ تمہاری فطرت نے مانگا وہ اس نے تمہیں دیا) پھر اس کے غلط استعمال یا اپنی میں کئے۔ایک ایک حدیث کی تحقیقات اور اس کے راوی کے منہ سے سننے شامت اعمال نے لا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمْ (صحیح محل پر خرچ کے واسطے سینکڑوں کوسوں کے ناقابل گذر اور دشوار گزار سفر انہوں نے کرنے کی اہلیت نہ رکھنے والوں کے قبضہ میں اموال نہ دو) کے ماتحت کسی کئے۔پس ان کے احسانات، ان کے مساعی جمیلہ کوششوں، محنتوں اور کے لئے اس میں تنگی پیدا کر دی جانفشانیوں کو نظر کے سامنے رکھ کر ان کے واسطے درد مند دل سے تڑپ پھر دوسرے درجہ پر محسن ہے رسول کریم ما۔کیا کیا تڑپ تڑپ کر تڑپ کر دعائیں کرو۔اگر ان کی ایسی محنتیں اور کوششیں نہ ہوتیں۔اور وہ دعائیں مانگی ہونگی۔کیا سوز دل سے التجائیں کی ہو نگی۔جب یہ دین اسلام ہم بھی ہماری طرح ست اور کاہل ہوتے۔تو غور کرو کہ کیا اسلام موجودہ حالت تک پہنچا۔پس السّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ میں ہم آپ کے لئے میں ہو سکتا تھا۔اور ہم مسلمان کہلانے کے مستحق ہو سکتے تھے ؟ ہرگز نہیں۔سلامتی کی دعا مانگتے ہیں۔کہ دین اسلام سلامت رہے۔قیامت کے دن آپ پس ان کے واسطے دعائیں کرنا اور نماز میں ان کے حقوق ادا کرنے کا جزو ہونا کی عزت میں فرق نہ آئے۔وہ سید الاولین والا خرین ثابت ہو۔بھی لازم اور ضروری تھا۔بلکہ از بس ضروری تھا۔کیونکہ مَنْ لَّمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشكر الله " (الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۵) درود میں آنحضرت کے لئے کیا دعائیں کی جاتی ہیں خلفاء ہیں۔نواب (جانشین) ہیں۔مبلغین ہیں۔ان سب کے لئے سلامتی (ماخوذ از خطبه جمعه مورخه ۲۵ فروری ۱۹۱۰ء) پھر اسی چشمہ کو السّلامُ عَلَيْنَا وَعَلى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِین میں اور بھی بڑھایا۔اور جس قدر مخلوق میں ! اولیاء ہیں۔چاہی ہے۔میں نے دیکھا کہ ایسی دعا سے بعض وقت آسمان میں شور پڑ جاتا ہے۔" (اخبار بدر جلد ۹ نمبر ۱۹ صفحه ۲) " التَّحِيَّاتُ لِلّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ ہر دو رکعت کے