The Revealed Sermon

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 96

The Revealed Sermon — Page 52

52 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه وَالْأَصْلُ ضَحِيَّةُ الرُّوحِ يَا أُولِي الْأَبْصَارِ، وَإِنَّ ضَحَايَا و اور اصل امر اے دانشمنداں قربانی روح است و قربانی ہائے اصل روح کی قربانی ہے اے دانشمندو! اور بکروں کی قربانیاں الْجَدَايَا كَالْأَضْلَالِ وَالْآثَارِ، فَاقْهَمُوا سِرَّ هَذِهِ گوسپنداں ہیچو اظلال و آثار واقع شده است پس این حقیقت را بفهمید روح کی قربانی کے لئے مثل سایوں اور آثار کے ہیں پس اس حقیقت کو سمجھ لو الْحَقِيقَةِ، وَأَنْتُمْ أَحَقُّ بِهَا وَأَهْلُهَا بَعْدَ الصَّحَابَةِ. و شما حق می دارید واہل این امر هستید که بعد صحابہ رضی اللہ عنہم اور تم صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بعد یہ حق رکھتے ہو اور اس بات کے اہل ہو کہ وَإِنَّكُمُ الآخَرُوْنَ مِنْهُمْ، أُلْحِقْتُمْ بِهِمْ بِفَضْلٍ مِّنَ این حقیقت را بفهمید و شما از جمله صحابه گروه آخری هستید که بفضل خدا و رحمت او در ایشاں اس حقیقت کو سمجھو اور تم ان میں سے ایک آخری گروہ ہو جو خدا کے فضل اور رحمت سے اس کے ساتھ اللهِ وَالرَّحْمَةِ. وَإِنَّ سِلْسِلَةَ الْأَزْمِنَةِ خُتِمَتْ داخل کرده شده اید و سلسله زمانه با از جناب احدیت بر زمانه ما شامل کئے گئے ہو۔ اور زمانوں کا سلسلہ جناب الہی سے ہمارے زمانہ پر O men of understanding! The real sacrifice is that of the spirit. The sacrifices of goats are metaphoric and symbolic. So understand the secret of this truth. After the Companions of the Holy Prophet, may Allah be pleased with them, you are the most deserving and most worthy of understanding this truth. You are the last people who have been joined with them by the grace and mercy of Allah. The succession of the dispensations has come to its culmination