The Revealed Sermon

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 96

The Revealed Sermon — Page 40

40 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه وَإِنَّهُ يَعْصِمُكُمْ مِنْ فِرْقَةٍ هِيَ لِلْإِضْلَالِ تَسِيْحُ، داد شما را نگه میدارد ازاں فرقہ کہ برائے گمراه کردن بر زمین می رود اور وہ تم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔ وَإِلَى اللَّهِ يَدْعُو وَيَصِيحُ، وَكُلَّ شُبْهَةٍ يُزِيلُ و سوئے خدا دعوت می کند و می خواند اور خدا کی طرف بلاتا ہے و هر شبه را دور میکند اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے وَيُزِيحُ . وَطُوبَى لَكُمْ، قَدْ جَاءَكُمُ الْمَهْدِيُّ الْمَعْهُودُ، وزائل می فرماید و شما را مبارک باد که مهدی معہود نزد شما رسیده است اور تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدی معہود تمہارے پاس آپہنچا وَمَعَهُ الْمَالُ الْكَثِيرُ وَالْمَتَاعُ الْمَنْضُوْدُ. وَإِنَّهُ و با وے مال کثیر و متاعی است که ته به ته نهاده است و او اور اس کے پاس بہت سا مال و متاع ہے جو تہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ - يَسْعَى لِيَرُدَّ إِلَيْكُمُ الْغِنَى الْمَفْقُوْدَ، وَيَسْتَخْرِجَ سعی می کند که آں تو نگری که از شما گم شده است باز سوئے شما مترد شود کوشش کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ He safeguards you from the caravan that travels the earth to deceive people, and he calls you towards Allah and removes all doubts. So felicitations to you that the awaited Mahdi has come to you with an abundance of wealth piled in hoards. He strives to restore to you the wealth that you had lost, and to recover for