راہِ ایمان

by Other Authors

Page 16 of 121

راہِ ایمان — Page 16

16 سورة فاتحہ الْحَمدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ۔الرَّحْمَنِ سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام مخلوق کی پرورش کرنے والا۔بن مانگے دینے والا الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ 6 إِيَّاكَ اور سچی محنت کو ضائع نہ کرنے والا ہے۔مالک ہے جزا سزا کے دن کا۔تیری ہی ע نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا القِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ہم کو چلا سیدھے راستہ پر۔صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ اُن لوگوں کے رستہ پر جن پر تیر افضل ہوا۔نہ اُن لوگوں کے رستہ پر جن پر تیر ا غضب ہوا وَلَا الضَّالين امين اور نہ اُن لوگوں کے رستہ پر جو بھی تعلیم کو بھول گئے (اے خدا ایسا ہی ہو )