راہِ ایمان — Page 107
107 حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی چند نصیحتیں ا۔یہ مت خیال کرو کہ ہم نے ظاہری طور پر بیعت کر لی ہے۔ظاہر کچھ چیز نہیں خُدا تعالیٰ دلوں کو دیکھتا ہے اور اُسی کے موافق وہ تم سے معاملہ کرے گا“۔۲۔گناہ ایک زہر ہے اس کو مت کھاؤ۔خدا کی نافرمانی ایک گندی موت ہے اس ۲ ” جو شخص جھوٹ اور فریب کو نہیں چھوڑ تاوہ میری جماعت میں سے نہیں ہے“۔66 ۴۔”جو شخص پنجگانہ نماز کا التزام نہیں کرتا وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے۔۵ ”جو شخص اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا اور اُن کی خدمت سے لا پروا ہے وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے۔