راہِ ایمان — Page 101
101 حضرت خلیفۃ السیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے ربوہ میں جدید پریس کی عمارت کا سنگ بنیا درکھا حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا یورپ کے ۱۸ / فروری ۱۹۷۳ء ممالک، ہالینڈ، سوئٹزر لینڈ۔جرمنی۔ڈنمارک اور انگلستان وغیرہ کا دورہ ۱۳ جولائی تا ۲۶ ستمبر ۱۹۷۳ء حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کاسفر یورپ حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس سفر یورپ کے دوران ۱۵ را گست تا ۲۹ اکتوبر ۱۹۷۵ ء گوٹن برگ ( سویڈن) کے مقام پر پہلی مسجد کا سنگ بنیا درکھا ۲۷ ستمبر ۱۹۷۵ء حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے صدر انجمن احمد یر بوہ کے زیراہتمام تعمیر ہونے والے گیسٹ ہاؤس کا افتتاح فرمایا۔۴/ مارچ ۱۹۷۶ء حضرت خلیفہ مسیح الثالث رحمہ اللہ تعالے کا امریکہ کینیڈا۔اور یورپ ۳۰ جولائی کے مختلف ممالک کا تاریخی دورہ حضرت خلیفتہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس سفر یورپ کے دوران مسجد ناصر گوٹن برگ (سویڈن ) کا افتتاح فرمایا لنڈن میں بین الاقوامی کسر صلیب کا نفرنس کا انعقاد حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے ۷۰۰ سال بعد سپین میں مسجد بشارت کا سنگ بنیا درکھا تا ۲۰ / اکتوبر ۱۹۷۶ء ۲۵ / اگست ۱۹۷۶ء ۲ تا ۴ جون ۱۹۷۸ء ور اکتوبر ۱۹۸۰ء حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی کا وصال ولادت حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ ۸٫۹ جون ۱۹۸۲ء ۱۸/ دسمبر ۱۹۲۸ء سیدنا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ المسح الرابع رحمہ للہ کا انتخاب ۱۰ار جون ۱۹۸۲ء