راہ ھدیٰ — Page 85
۸۵ پھر فرمایا :- پر شار ہو جاں یہ سب ہے تیرا احساں تجھ روز کر مبارک منیجان من تراني یہ قرآن کتاب رحماں سکھلائے راہِ عرفاں جو اس کو پڑھنے والے ان خدا کے فیضاں پر پر خدا کی رحمت جو اس لائے ایماں روز کر مبارک سُبخان من تراني ان ส ہے چشمہ ہدایت جس کو ہو عنایت یہ ہیں خدا کی باتیں ان سے ملے ولایت نور دل کو بخشے دل میں کرے سرایت روز کر مبارک سبخان من ترانی محمود کی آمین مطبوعہ ۱۸۹۷ء روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۳۲ تا ۳۳۴) ول میں یہی ہے ہر دم تیرا صحیفہ چوموں قرآن کے گرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے ( قادیان کے آریہ اور ہم صفحہ ۵۵ مطبوعہ ۱۹۰۷ ء روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۵۷) مزید فرماتے ہیں:۔فرماتے ہیں :۔وہ روشنی جو پاتے ہیں ہم اس کتاب میں ہو گی نہیں کبھی وہ ہزار آفتاب میں قرآن خدا نما ہے خدا کا کلام ہے بے اس کے معرفت کا چمن ناتمام ہے (براہین احمدیہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۲) ہماری طرف سے یہ دعوی ہے جس کو ہم بالمقابل ہر ایک فریق کے ثابت کرنے کو تیار